سب سے پہلے دوستوں سے لیٹ آنے پر معذرت چاہتا ہوں میرے کمپیوٹر میں کچھ مسئلہ پیش آیا تھا جسکی وجہ سے میں اتنے لیٹ حاضر ہورہا ہوں سب دوستوں کو اتنی ڈیر ساری خوشخبریاں ایک ساتھ ملنے پر بہت بہت مبارک باد اور خصوصا میرے استاد محترم جناب امجد حسین علوی صاحب کو میں مبارک باد دونگا اور انکے ثابت قدمی کو...