بہت شکریہ دوستوں میرے دونوں کام ہوگئے
میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ جیسا کہ یہ سارا کام کمانڈ لائن کے ذریعے ہوگیا کیا اسکیلئے کوئی ایسا دوسرا طریقہ ہے کہ یہ سارا کام میں گرافکل انٹر فیس میں کروں تیسرا سوال یہ کہ میں لینکس کے ٹرمینل میں مدد کیسے حاصل کرسکتا ہوں جیسا کہ ونڈوز کے کمانڈ لائن میںhelp...