بلاشبہ ہر ماں کو اپنے بچے عزیز ضرور ہوتے ہیں لیکن دوسرے بچوں کے لیئے بھی محبت و شفقت اس میں بدرجہ اتم موجود ہوتی ہے ۔
جو کسی بھی روتے ہوئے بچے کو دیکھ کر اس میں فوراَ جاگ اُٹھتی ہے ۔اور یہی والہانہ محبت اس کے اپنے بچوں سے شفقت کا اظہار ہے ۔جیسے اس کہانی میں کلثوم کو اس روتے ہوئے بچے میں بھی اپنی...