بہت خوب انیس میاں ۔جیتے رہیئے۔:)
ویسے کیا یہ کہانیاں آپ اپنے بچوں کو بھی سنایا کرتے ہیں ؟ :)
ویسے کبھی کسی کو کہانی سنانے کا تجربہ ہوا ہے ؟ویسے کہانی سنانا بھی ایک فن ہے اور ہر کسی کے بس کی بات بھی نہیں ہے یہ :)
کیونکہ بچے کہانی سے زیادہ ہمارے چہرے کے تاثرات سے حظ اُٹھاتے ہیں ۔:)