نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    شکریہ منصور صاحب ۔! جیتے رہیئے
  2. مدیحہ گیلانی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    آپکا شکریہ بیٹا ۔جیتے رہیئے
  3. مدیحہ گیلانی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    شکریہ محسن بیٹا ۔جیتے رہیئے ۔:)
  4. مدیحہ گیلانی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    بہت شکریہ حسان :) مجھے بہت اچھا لگا آپکا یوں کہنا ۔ جیتے رہیئے بیٹا ۔
  5. مدیحہ گیلانی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    شکریہ پردیسی بھائی ۔سلامت رہیں ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    شکریہ محب علوی صاحب ! پیری مریدی ترک کر چھوڑی ہے ہم نے ۔:) جی بالکل آپ ڈگری لے آئیں مہنگی اور بہترین کوالٹی کی پھر دیکھتے ہیں کہ اس کے ساتھ کیا کیا جائے :battingeyelashes: ماسٹر ہونا بہت آسان ہے لیکن ماسٹرز کرنا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے :heehee: ۔ویسے ہمارے نا اہل سیاستدانوں کے لیئے تو کچھ بھی...
  7. مدیحہ گیلانی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    شکریہ شمشاد بھائی ! بریانی کی پلیٹ عینی نے کھلائی یا نہیں :)
  8. مدیحہ گیلانی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    اففف خدایا ! محترمہ کوئی ایسا دھاگہ ہے جس میں آپ نہ پائی جاتی ہوں ۔ اسے کہاں سے ڈھونڈ نکالا ہے اب :atwitsend: ۔لاحول ولا قوۃ
  9. مدیحہ گیلانی

    انڈاسکوپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث)

    بہت اچھا ۔رواں اور برجستہ لکھا ! لطف آیا پڑھ کر۔
  10. مدیحہ گیلانی

    یہ ریگزار اگر راہگزر کا حصہ ہے ۔۔۔ سلیم شاہد

    کہیں بھی کچھ ہو مرے گھر پہ آنچ آتی ہے تمام شہر مرے بام و در کا حصہ ہے۔ واہ واہ خوب ہے بھئی لاجواب !
  11. مدیحہ گیلانی

    انیس دشمن کو بھی خدا نہ دکھائے پسر کا داغ - میر انیس (مرثیہ)

    واہ کیا کہنے انیس کی شاعرانہ عظمت کے ! خوب ہے لاجواب ہے ۔
  12. مدیحہ گیلانی

    انیس دربار میں‌ جب کٹ کے یتیموں کے سر آئے - میر انیس (مرثیہ)

    دبدبہ بھی ہو، مصائب بھی ہوں، توصیف بھی ہو دل بھی محفوظ ہو، رقت بھی ہو، تعریف بھی ہو۔۔۔کیا بات ہے ! خوب ہے بھئی ماشاءاللہ ۔۔جیتے رہیئے۔
  13. مدیحہ گیلانی

    انیس ہم صورتِ محبوبِ خدا تھے علی اکبر - میر انیس (مرثیہ)

    واہ سبحان اللہ ! مرثیہ درد کی باتوں سے نہ خالی ہووے۔ ببر انیس نے مرثیہ نگاری توکی لیکن انہوں نے اپنی روح میں اس کرب و اضطراب کومحسوس بھی کیا۔ جسکا اظہار انکے مراثی پڑھ کر ہوتا ہے۔ جیتے رہیئے حسان میاں !
  14. مدیحہ گیلانی

    میر عشق ہمارے خیال پڑا ہے خواب گیا آرام گیا

    عمدہ انتخاب ہے شاہ صاحب ! اور مینشن کرنے کا شکریہ ۔ ویسے اسکی ضرورت نہ تھی کہ آپکا پوسٹ کیا گیا انتخاب ضرور پڑھتے ہیں ہم ۔ ماشاءاللہ عمدہ ذوق رکھتےہیں آپ۔سلامت رہیئے۔
  15. مدیحہ گیلانی

    ساغر صدیقی غزل ۔ اگرچہ ہم جا رہے ہیں محفل سے نالہ ء دل فگار بن کر ۔ ساغر صدیقی

    یہ کیا قیامت ہے باغبانوں کے جن کی خاطر بہار آئی وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر۔ واہ واہ عمدہ انتخاب ۔۔خوب ہے
  16. مدیحہ گیلانی

    ادا جعفری یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں - ادا جعفری

    واہ ہماری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک غزل ہے ۔ جب بھی پڑھی ہے نئی ہی لگی ہے ۔ بےحد دلکش انتخاب ہے ۔ جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور تاروں کی خنک چھائوں میں وہ لوگ جلے ہیں۔
  17. مدیحہ گیلانی

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد -منور خان غافل

    سدا بہار خوبصورت غزل ہے ۔ جب بھی پڑھیں ایک نیا لطف دیتی ہے ۔
  18. مدیحہ گیلانی

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    واہ کیا غزل ہے ۔لاجواب انتخاب ہمدردی ِ احباب سے ڈرتا ہوں مظفر ميں زخم تو رکھتا ہوں نمائش نہيں کرتا ۔ واہ
Top