نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    محسن نقوی غزل ۔ قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ ۔ محسن نقوی

    واہ بہت عمدہ !محسن کی خوبصورت غزل ہے ۔ کہیں بہت پہلے پڑھی تھی یہ غزل آج پھر سے پڑھ کر اچھا لگا ۔
  2. مدیحہ گیلانی

    جو بلند بام ِ حروف سے ، جو پرے ہے دشت ِ خیال سے ۔ رشید قیصرانی

    واہ اچھی غزل ہے ۔ شکریہ غزل جی شریک محفل کرنے کا ۔
  3. مدیحہ گیلانی

    اصغر گونڈوی ترے جلووں کے آگے ہمتِ شرح و بیاں رکھ دی

    شکریہ شاہ صاحب! خوبصورت غزل کے لیے۔
  4. مدیحہ گیلانی

    بہادر شاہ ظفر گئی یک بیک جو ہوا پلٹ ' نہیں دل کو میرے قرارہے

    کیا ہے غم ظفر تجھے حشرکا جو خدا نے چاہا تو برملا ہمیں ہے وسیلہ رسول کا ، وہ ہمارا حامی کار ہے بے شک! واہ کیا ہی عمدہ انتخاب ہے ۔خوب ہی لطف آیا پڑھ کر
  5. مدیحہ گیلانی

    غالب میں ہوں مشتاقِ جفا، مجھ پہ جفا اور سہی

    شکریہ شاہ صاحب غالب کی سدا بہا رغزل شریک محفل کرنے کا ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    میر مہدی مجروح کس سے تسکینِ دلِ ناشاد ہو - میر مہدی مجروح دہلوی

    واہ واہ ! لاجواب انتخاب حسان بیٹا ۔جیتے رہیئے
  7. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    اہل ِ جہاں ہیں سارے ترے جیتے جی تلک پُوچھیں گے بھی نہ بات جہاں تُو عدم ہُوا میر تقی میر
  8. مدیحہ گیلانی

    سلیم کوثر کُچھ کشش دل بَروں میں ہے ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم کوثر

    شکریہ صائمہ کہ آپکو غزل پسند آئی ۔ جی تھوڑا مصروف رہی اس لیئے نظر نہیں آئی :)
  9. مدیحہ گیلانی

    ادا جعفری کوئی سنگ رہ بھی چمک اُٹھا تو ستارہ سحری کہا

    کوئی یاد آبھی گئی تو کیا کوئی زخم کھل بھی اٹھا تو کیا جو صبا قریب سے ہوچلی اسے منتوں کی گھڑی کہا واہ صائمہ عمدہ انتخاب ۔:)
  10. مدیحہ گیلانی

    میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

    جیتی رہیئے بیٹا آپ پھر سے غائب ہیں آجکل :)
  11. مدیحہ گیلانی

    میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

    جی بالکل ہم خبردار ہیں اور ہم نے اتنی پیاری سی عینی کو کچھ بھی نہیں کہا :)
Top