بہت خوب سبحان اللہ ۔
مگر یہ شاعر کا نام پہلی بار سنا ہے ۔۔تھوڑا تعارف دیجئے گا بیٹا۔۔دلو رام تو ہندی نام ہے ۔کوثری بھی اور ساتھ چودھری یہ مثلث سمجھ میں نہیں آئی :)
خورشید نکالوں گا بہ ہر ضربتِ تیشہ
دریا نہیں میعار مری کوہکنی کا
واہ صائمہ بہت خوب غزل ہے ۔۔اسی شعر سے ہمیں خورشید رضوی کا وہ مشہور زمانہ شعر یاد آ گیا کہ
مجھ کو منظور ہے وہ سلسلہء سنگِ گراں
کوہکن مجھ سے اگر وقت بدلنا چاہے ۔ ۔ ۔ !