نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    "ب" سے بچ کر رہنا

    بہت دلچسپ کہانی ہے ۔ انیس میاں خوب لطف آیا پڑھ کر ۔:)
  2. مدیحہ گیلانی

    چڑیوں کا باجرا

    اور پھر جب وہ زیادہ ستاتے ہیں تو یہ بہنیں ہی ہوتیں ہیں نا جن سے پھر برداشت نہیں ہوتا ۔:) کم از کم حقیقت میں تو ایسا ہی دیکھا ہے اور سنا ہے :) کیونکہ بہنوں میں برداشت کا مادہ کم ہی پایا جاتا ہے جبکہ بھائی اس معاملے میں خاصے خود کفیل ہوتے ہیں ۔:)
  3. مدیحہ گیلانی

    چڑیوں کا باجرا

    بری بات بیٹا ! :) بھائیوں کو بھی اتنا نہیں ستاتے نہ کہ وہ پھر بہنوں کو ستانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے ہی نہ دیں۔ ویسے عموماَ بھائی زیادہ زیرِعتاب رہتے ہیں بےچارے :)
  4. مدیحہ گیلانی

    چڑیوں کا باجرا

    شریر لڑکی شروع ہو جاؤ اب شرارتیں کرنا :):)
  5. مدیحہ گیلانی

    چڑیوں کا باجرا

    عینی بٹیا کی سوچ تو چلیئے جانے دیجئے ۔ ایسی اعٰلی و ارفع سوچ کی متحمل وہ ہو نہیں سکتیں کہ ابھی خاصا وقت لیں گی دور اندیشی جیسی صفت اپنانے میں ۔:) ماشاءاللہ سے آپکی بھی دور کی سوچ کا جواب نہیں ۔ :battingeyelashes:جیتے رہیئے۔
  6. مدیحہ گیلانی

    چڑیوں کا باجرا

    ارے یہ تو بہت اچھی بات ہے نا ۔۔۔اور ان چوزوں سے بھی کوئی ڈرتا ہے بھلا کوئی:) یہ عینیوں کے سبھی شوق ایسے ہی کیوں ہوتے ہیں :)
  7. مدیحہ گیلانی

    چڑیوں کا باجرا

    ہاں انھیں بہت شوق ہے ایسے کاموں کا ۔۔اور جانوروں پرندوں سے پیار بھی بہت ہے ۔ انکی فکر میں رہتی ہیں اور ہر وقت اس بات کے لیئے تیار بھی کہ کب کوئی بلی گھر میں آئے اور وہ اسکے کھانے پینے کا بندوبست فرمائیں ۔ :) اکثر بےوقت کے راگ الاپتی نظر آئیں گی :)
  8. مدیحہ گیلانی

    جوش جواب اس شب کا دنیا میں نہیں ہے - حضرت جوش ملیح آبادی

    واہ واہ بے حد عمدہ ۔۔۔۔کہ پڑھ کر لطف ہی آ جاتا ہے ۔ صدا یہ دے رہا ہے طور سے کون؟ کوئی کہہ دو مجھے فرصت نہیں ہے! جیتے رہیئے حسان میاں ۔
  9. مدیحہ گیلانی

    افتخار عارف شہرِ گل کے خس و خاشاک سے خو ف آتا ہے ۔ افتخار عارف

    پسندیدگی کا بے حد شکریہ جناب عاطف بٹ صاحب صاحب mani abbasi
  10. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    بہت عمدہ غزل ہے چھوٹے بھائی اور یہ شعر تو ۔۔۔ آج کا دن بھی عیش سے گزرا سر سے پا تک بدن سلامت ہے۔ واہ
  11. مدیحہ گیلانی

    ہم سے مستی میں بھی خُم کا نہ گلو ٹوٹ گیا ۔ شاہ نصیر

    واہ !! کیا خوب کلام شریک محفل کیا ہے آپ نے فاتح صاحب ۔
Top