یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں ۔۔۔۔:battingeyelashes:
کیا کریں زمانہ ہی ایسا آ گیا ہے نہ بدلیں تو زمانہ بدل ڈالتا ہے :)
انسانی جذبات کی نزاکتوں اور دلی معاملات کی عکاسی کرتی ہوئی ایک خوبصورت شراکت۔
فرش پہ بیٹھے اک جوگی نے عرش کے چاند پہ ہارا جی!
شعر ہمارے سننے والو۔۔! رکھیو جان سے پیار ا جی. . .
ہر بستی ہر گھر پر چنچل چاند نے چہرا چمکایا..
اس جوگی کے حصے میں پرگھور اندھیرا ہی آیا..!
بےحد خوبصورت انتخاب محترم ۔
ہمیں کوئی جواب بتائے گا تو ہم بھی دیں گے نا جوابات قرۃالعین اعوان بیٹا :)
ابھی تک مقدس نے کوئی رابطہ ہی نہیں کیا :battingeyelashes:حد ہے بھئی کمال کر دیا لڑکیوں نے اس بار :battingeyelashes:
آپ کے جواں حوصلے اور ہمت کے لیے ڈھیروں داد :)
دعا اور دوا کے لیئے جزاک اللہ ۔۔۔مگر وہ کیا ہے نا کہ جب دعا اور دوا سے کام بھی نہ بن رہا ہو تو بندے کو اُسکے حال پر چھوڑ دینا چاہیے ۔۔۔:battingeyelashes:
بہت خوب بھئی محمداحمد میاں !
لیکن اس نظم کو پڑھ کر یہ نتیجہ نکالا ہے ہم نے کہ چار کتابیں پڑھنا تو بے حد آسان ہے ۔۔۔۔
مگر یہ جو ہے نا یہ جو ۔۔سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے ۔۔۔بس یہ خاصا مشکل ہے ۔:battingeyelashes: