اسی ایک فرد کے واسطے مرے دل میں درد ہے کس لیئے
میری زندگی کا مطالبہ وہی ایک شخص ہے کس لیئے
واہ واہ کیا خوب ہے عینی ۔عدیم کی بے انتہاخوبصورت اور ہماری پسندیدہ غزل شئیر کرنے کا بہت شکریہ
بہت شکریہ استاد محترم ! اللہ بھلا فرمائیں آپکا کیسے کیسے نالائق لوگ آپکے شاگرد ہیں :( آپکے حکم کے مطابق ہم اس بلا کو ہمارا مطلب ہے پائتھون انسٹال کر چکے ہیں ۔ اب کیا کریں ؟
السلام علیکم شگفتہ جی ہم یہاں ہیں :)کیسی ہیں آپ؟ ہم بھی ٹھیک ہیں۔ جی آپ نے درست فرمایا کہ آپ اور عینی واقعی خوش قسمت ہیں کہ آپکو صرف کھانا ہی پڑا ۔۔اس کے لیئے تو آپ لوگوں کو ہماری جیسی بہنوں کا شکر گزار ہونا چاہیئے نا جو آپ لوگوں کے لیئے اتنے مزے کے کھانے بناتی ہیں اور آپکو کچن میں جانے جیسی...
معاف کیجئے گا استاد جی ہمارے تو سر سے ہی گزر رہا ہے بہتیرا سمجھنے کی کوشش فرمائی لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات :( مگر اُمید پہ دنیا قائم ہے اور کوشش کر لینے میں بھی کوئی ہرج نہیں ۔اللہ بھلا کرے آپ سبکا ۔:)
واہ بہت عمدہ بانو آپا۔۔بالاآخر کامیاب ہو گئیں نا :)
ماشاءاللہ بہت عمدہ نصیحت آموز تحریر ہے ۔
انسان کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیئےاور برائی سے بچنے کی عمدہ کوشش۔
اللہ آپکو جزائے خیر دے.
اور تحریر کے کامیابی سے پوسٹ ہو جانےکی مبارکباد بھی قبول کیجئے ۔:)