نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    چاند

    ماشاءاللہ انکل بہت خوب معلومات فراہم کی ہیں آپنے ۔۔۔جزاک اللہ۔ موضوع آگے بڑھایئے اور ہمارے علم میں اضافہ فرمایئے۔
  2. مدیحہ گیلانی

    اصغر گونڈوی یہ عشق نے دیکھا ہے، یہ عقل سے پنہاں ہے ۔اصغر گونڈوی

    واہ واہ فراز صاحب بہت عمدہ انتخاب ۔۔۔پورا کلام ہی شاندار ہے ۔اور یہ شعر تو ضرب المثل بن چکا ہے سو بار ترا دامن ہاتھوں میں مرے آیا جب آنکھ کھلی دیکھا، اپنا ہی گریباں ہے۔
  3. مدیحہ گیلانی

    بہادر شکاری

    بہت خوب انیس میاں ۔جیتے رہیئے
  4. مدیحہ گیلانی

    روح کو راضی کیا میں نے تو راضی دل نہ تھا - مرزا کاظم حسین محشر لکھنوی

    واہ واہ کیا ہی خوب غزل انتخاب کی ہے آپ نے حسان میاں ۔۔! مکمل غزل ہی لاجواب ہے ۔ جیتے رہیئے
  5. مدیحہ گیلانی

    یا محمدؐ نورِ مجسم

    ہزاروں لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہمارے نبی پر۔۔۔سبحان اللہ بہت خوبصورت ۔۔کیا ہی کہنے ۔ جیتے رہیئے محسن بیٹا
  6. مدیحہ گیلانی

    دو خواہشیں

    بہت خوب انیس بیٹا ۔۔آپ تو ہمیں پرانے زمانے یاد دلا جاتے ہیں :)۔ بہت لطف لیا کہانی کا ۔ جیتے رہیئے۔
  7. مدیحہ گیلانی

    ابن انشاء ،ایک تعارف

    بہت خوب صورت شئیرنگ ہے نیلم ۔جیتی رہیئے اے قیس جنوں پیشہ،، ! انشاء کو کبھی دیکھا؟ وحشی ہو تو ایسا ہو، رسوا ہو تو ایسا ہو!
  8. مدیحہ گیلانی

    بہت مشکل ہے !

    انتہائی غیر متفق !!!! یہاں تو کوئی مقابلہ ہی نہیں ہو رہا :battingeyelashes:اب یہ آپکی سماعت کا قصورہے نا جو موازنے کو مقابلہ سمجھ رہا ہے :battingeyelashes::heehee:
  9. مدیحہ گیلانی

    بہت مشکل ہے !

    کیوں اس میں ایسا کیا ہے نور بیٹا :) اگرآپکو اچھا نہیں لگا یہ انداز تخاطب تو ہم معذرت کیئے لیتے ہیں آپ سے :)
  10. مدیحہ گیلانی

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    واہ بےحد خوبصورت انتخاب ماروا ضیا اور فاتح صاحب مکمل غزل پیش کرنے پر آپکا بھی شکریہ ۔
  11. مدیحہ گیلانی

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    جہاں اساتذہ موجود ہوں نشاندہی کے لیئے وہاں بھلا ہمارا کیا کام :)
  12. مدیحہ گیلانی

    فراز آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے

    اچھا گویا آپ پر بھی لوگوں کا اثر ہو گیا ہے :battingeyelashes: نہ کیا کریں آتی جاتی رہا کریں :)
  13. مدیحہ گیلانی

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    واہ عشق حقیقی کے اسرار و رموز سے آشنا کیا ہی خوبصورت کلام شئیر کیا ہے آپ نے فراز صاحب ۔ بہت سی داد قبولیئے اس انتخاب پر۔ جیتے رہیئے
  14. مدیحہ گیلانی

    زمین اور ستارے

    بیشک اللہ تعاٰلی کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک زمین اور آسمان کی خلقت اور جو ان میں حرکت کرنے والے ہیں ۔ بےشک وہ عالم توانا اور قادر مطلق ہے جس نے یہ تمام نعمتیں پیدا کی ہیں اور چاند سورج اور دیگر سیاروں اور ستاروں کو ہمارے لیئے مسخر کر دیا ہے ۔تاکہ ہم اپنی عقل و دانش سے دُنیا کے عجائبات سے پردہ...
  15. مدیحہ گیلانی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    واہ بہت عمدہ انتخاب ہے ۔ بہت شکریہ شریک محفل کرنے پر محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ۔
  16. مدیحہ گیلانی

    بہت مشکل ہے !

    ام نور العين بیٹا ! بہت عمدہ طریقہ ہے نماز فجر کی ترغیب دلانے کا ۔۔۔کوئی بھی چیز مشکل ضرور ہو سکتی ہے مگر ناممکن نہیں ،،اگر سچے دل سے دُعا فرمائی جاوے کہ وہ ہمیں نماز فجر کے لیئے بروقت اُٹھنے کی تو فیق عطا فرمائیں تو بےشک وہ مایوس بھی نہیں کرتے اور ہمت بھی عطا فرماتے ہیں صبح اُٹھنے کی :) اور...
  17. مدیحہ گیلانی

    اوہ اچھا اچھا ۔۔۔۔ :) ویسے کچھ غلط بھی نہیں کہا انھوں نے :)

    اوہ اچھا اچھا ۔۔۔۔ :) ویسے کچھ غلط بھی نہیں کہا انھوں نے :)
  18. مدیحہ گیلانی

    پسندیدگی کا شکریہ علوی صاحب ! اب یہ بھی بتا دیجئے کہ احمد صاحب کیا بات کر رہے تھے ۔:)

    پسندیدگی کا شکریہ علوی صاحب ! اب یہ بھی بتا دیجئے کہ احمد صاحب کیا بات کر رہے تھے ۔:)
  19. مدیحہ گیلانی

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند ہوں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ نیلم بیٹا کیا ہوا تھاآپکی خالہ جان کو؟
  20. مدیحہ گیلانی

    فراز آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے

    ارے ہاں واقعی۔۔۔ یہ تو کمال بے مثال ہو گیا :battingeyelashes:
Top