جی بے شک لانی تو انُھوں نے ہی ہے مگر آپکی اجازت چاہیئے ہو گی نا انھیں آخر روح و رواں تو آپ ہیں نا اس تحریک کے :battingeyelashes: یہ جو منُے میاں ہیں نا خاصے چلبلے سے ہیں :)ویسے دیکھا جائے تو اگر یہ منُے میاں نہ ہوں تو کلاس میں رونق نہ رہے کم از کم ہلچل تو رہتی ہی نے نہ ان سے :)