نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    ارے عائشہ کی سالگرہ ہے ۔۔۔واہ بھئی واہ ۔۔۔۔ ہمیں دیر تو نہیں ہوئی نا ابھی :) جنم دن بہت مبارک ہو بیٹا۔ اللہ تمہیں دین و دُنیا کی بھلائی اور خوشیاں نصیب فرمائیں اور تمہیں زندگی کے ہر قدم پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائیں ۔آمین۔:)
  2. مدیحہ گیلانی

    غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں ۔۔۔! جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں۔۔۔!

    غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں ۔۔۔! جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں۔۔۔!
  3. مدیحہ گیلانی

    تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

    جی بلکل 40 دن تک بتایا ہے عینی بچے کےبازو کا ڈاکٹر نے بس آپ دعا کیجئے کہ یہ ٹھیک ہو جائیں ۔۔ہمیں زیادہ فکر یہ ہے کہ 9 کو انکا بہت اہم ٹیسٹ بھی ہے ۔۔۔تو یہ کہیں حوصلہ نہ ہار دیں اس لیئے ہمت بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں انکی :) جب اس طرح کے حالات سے سامنا ہوتا ہے تو وہ جو اوپر بیٹھا ہے نا ہمت ،طاقت...
  4. مدیحہ گیلانی

    تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

    وعلیکم السلام چندا ۔۔آپکی دعاؤں کے طفیل الحمداللہ بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ آپ کیسی ہیں گڑیا رانی :)
  5. مدیحہ گیلانی

    تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

    السلام علیکم ! اُمید ہے کہ آپ سب بخیر و خوبی زندگی کی رعنائیوں سے حظ اٹھا رہے ہوں گے۔ :)یہ بہت اچھی بات ہے محفل کی کہ کسی بھی غم ،خوشی میں یہ آپکو اکیلا نہیں کرتی خواہ حالات کیسے بھی ہوں ۔ ہم نے عینی بیٹا کو ڈانٹا کہ بیٹا آپ نے کیوں اپنے اسٹیٹس پر حادثے کے بارے میں لکھا خیر اس وقت انکی...
  6. مدیحہ گیلانی

    حفیظ تائب ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت

    لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہمارے آقائے نامدار حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر۔۔! جزاک اللہ۔۔!
  7. مدیحہ گیلانی

    تلاشِ گمشدہ

    بہت شکریہ بیٹا ہمیں یاد کرنے کے لیئے۔۔۔امی جان الحمداللہ بخیر ہیں ۔ دعاؤں کے لیئے ممنون ہیں بچے ۔جیتی رہیئے۔
  8. مدیحہ گیلانی

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    بہت خوب نیرنگ خیال ! عمدہ انتخاب۔ بہت لطف آیا پڑھ کر ۔جیتے رہیئے۔
  9. مدیحہ گیلانی

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    میں خود اپنی زباں کے وار کا مقتول ہوں یاروں حصارِ مصلحت میں خیریت سے ہیں سبھی دانا ۔
  10. مدیحہ گیلانی

    میر باندھے کمر سحر گہ آیا ہے میرے کیں پر ۔ میر تقی میر

    کنجِ قفس میں جوں توں کاٹیں گے ہم اسیراں سیرِ چمن کے شایاں اپنے رہے نہیں پر۔ واہ واہ کیا ہی عمدہ غزل انتخاب فرمائی ہےآپ نے فاتح صاحب۔ اور ماروا ضیا صاحبہ کا بھی شکریہ جن کی کیوراسٹی کے سبب ہمیں اتنی اچھی غزل پڑھنے کو ملی۔
  11. مدیحہ گیلانی

    اصغر گونڈوی حُسن کو وسعتیں جو دِیں عشق کو حوصلہ دیا

    واہ بہت خوب انتخاب شاہ صاحب۔ جیتے رہیئے۔
  12. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    پُچھ حال نا ساڈی زندگی دے بپئے بھوگ بھُگیندوں کیا پُچھدیں ۔۔۔۔:)
  13. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    ایں گال تے ہک سرائیکی شعر یاد آ گئے سنڑو ول ۔۔۔۔۔ میڈی سوچ تے پانڑیں پھیر سنجڑ ڈتو کھیڈ ونجا میڈا کیا رہ گے میڈا امن سکون آرام خوشی کیتو لونڑ سُوا میڈا کیا رہ گے۔
  14. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    ہوا کے رُخ پہ کبھی باد باں نہیں رکھتے بلا کے حوصلے دریا دلوں میں ہوتے ہیں ۔:)
  15. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    جو سادہ دل ہوں بڑی مشکلوں میں ہوتے ہیں کہ دوستوں میں ، کبھی دشمنوں میں ہوتے ہیں ۔ :)
  16. مدیحہ گیلانی

    گھر واپسی کا احوال

    بہت خوبصورت اور دلچسپ لکھا بیٹا ۔:) جیتی رہیئے
  17. مدیحہ گیلانی

    فارسی شاعری بارد چہ؟ خوں! کہ؟ دیدہ! چساں؟ روز و شب! چرا؟ - حکیم قاآنی شیرازی

    واہ واہ ایک ایک شعر پر داد حاضر ہے ۔۔۔بہت خوب کلام و ترجمہ کا جواب نہیں ۔ بہت عمدہ حسان میاں ۔۔اللہ سلامت رکھیں بیٹا آپکو ۔
  18. مدیحہ گیلانی

    حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہے - سیماب اکبرآبادی

    وہ کیا سجدہ؟ رہے احساس جس میں سر اُٹھانے کا عبادت اور بقائدہِ ہوش، توہینِ عبادت ہے ۔ واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔
  19. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد تعبیر 11 ہزاری ہوگئیں!

    ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول کیجئے تعبیر :)
Top