ماشاءاللہ۔ عشبہ رانی تو بہت ہی پیاری ہیں ۔تصاویر تو خوبصورت و دلکش ہیں ہی مگر جو انداز اپنائے ہوئے ہیں نا ان تصاویر میں انکا تو جواب نہیں ۔۔۔اور ساتھ میں آپکا لائیو تبصرہ بھی خوب مزا دے گیا ۔:)
اللہ تعالیٰ انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور نظر بد سے محفوظ بھی ۔آمین۔