محمد بلال اعظم جی بیٹا بتایئے کون سا مسلہ حل کریں ہم ۔ویسے آپکا مسلہ تو عینی ہی بخوبی حل کر سکتی ہیں :)
ماشاءاللہ اس قدر برجستہ و دلچسپ گفتگو ہے آپ سب لوگوں کی کہ بے اختیار ہی ہنسی آجاتی ہے ۔
اور ہم پرمزاح کی ریٹنگ دیئے بغیر رہ نہیں سکتے ۔ویسے آپکو جو پسند ہے ہم وہی ریٹ کر دیا کریں گے آئندہ یہ...