زندگی کی وضاحت دو چیزوں سے کی جا سکتی ہے ایک تو صبر ہے جب آپکے پاس کچھ بھی نہ ہو اور دوسرا آپکا رویہ جب آپکے پاس سب کچھ ہو ۔بلاشبہ زندگی تلخ و شیریں حکایات کا بیان ہے اور ان حکا یات کی صحیح ترجمانی الفاظ کے بہترین چناؤ کے ساتھ بڑی ہی خوبصورتی سے کی جا سکتی ہے ۔اور یہی آپکی تحریر سے عیاں ہے...