نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جی انکل ہم دیکھ لیتے ہیں ۔
  2. مدیحہ گیلانی

    شفیق خلش -- جب جب کِئے سِتم، تو رعایت کبھی نہ کی

    واہ واہ بے حد عمدہ غزل انتخاب فرمائی ہے آپ نے شاہ صاحب۔۔۔بہت سی داد قبولیئے ۔
  3. مدیحہ گیلانی

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی ( 1850- 1743 )۔ پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا

    کیا خوب کلام شریک محفل کیا ہے۔۔واہ ! بہت سی داد شاہ صاحب آپ کے لیئے۔
  4. مدیحہ گیلانی

    جگر اب اُن کا کیا بھروسہ، وہ آئیں یا نہ آئیں، جِگر مُراد آبادی

    واہ واہ بلاشبہ عمدہ غزل ہے جگر کی۔ شکریہ ارسال فرمانے کے لیئے۔
  5. مدیحہ گیلانی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    الفاظ سادہ مگر لہجے کی خوبصورتی نے بڑا دلکش تاثر چھوڑا ہے ۔۔۔بہت زبردست لکھا انکل ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    میر حرَم کو جائیے، یا دیر میں بسر کریے

    کٹے ہے، دیکھئے یُوں عمْر کب تلک اپنی کہ سُنئے نام تِرا اور چشم تر کریے۔ واہ واہ کیا عمدہ غزل ہے ۔۔
  7. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    نا نانا اب آپکی بات سے پھر انتہائی غیر متفق:battingeyelashes::heehee: اور یہ ایک دفعہ ہماری اُنگلیاں غیر متفق کی طرف بڑھتے ہوئے ۔۔۔اور یہ ہو گیا:heehee:
  8. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    اور ہم نے کوشش تو کی ہے اسے سکھانے کی:) مگر محفل پر وہ آہستہ آہستہ ہی سیکھیں گی ۔۔۔۔یہ غیر متفق تو بس یونہی ہے جیسے بعض اوقات کسی کوکسی مراسلے کی سمجھ نا آئے تو وہ معلوماتی یا پر مزاح کا بٹن دبا کر اپنے زہین ہونے کا ثبوت دیتا ہے :battingeyelashes::heehee: اسے بھی یونہی سمجھ لیجئے :)
  9. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    ہمم ویسے یہ تو اُنہی سے پوچھیئے نا آپ:) ویسے اسکی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ انھیں اس بات یقین ہے کہ عینی کی اردو کافی اچھی ہو گی :battingeyelashes:
  10. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    ارے واہ۔۔۔انتہائی غیر معمولی کارکردگی اور وہ بھی اتنی شاندار کہ ابھی تک دریائے حیرت میں غوطہ زن ہیں ۔۔۔۔یا الٰہی۔۔۔۔۔:battingeyelashes: شاباش مدیحہ صاحبہ آپ نے تو کمال بے مثال کر ڈالا ۔۔۔۔ ویسے عینی یہ جو آپ نے ہمیں انڈا دیا ہے ۔۔۔وہ تو ہم کسی صورت نہیں لیں گے ۔۔۔۔بھئی رہے گا تو انڈا ناںںںںں...
  11. مدیحہ گیلانی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    آپکی کئی تحریروں سے ہم پہلے ہی مستفید ہو چکے ہیں بہت کمال نثر ہوتی ہے آپکی اور کئی تحاریر اپنے اندر معنی و مطالب کا گویا دریا لیئے ایک خاص سمت رواں ہوتی ہیں ۔ اسےایسے ہی جاری رہنا چاہیئے ۔ بہت زبردست سلسلہ ہے انکل ۔ اللہ خوش رکھے آپکو۔
  12. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    لکھنا نہیں سکھائی صرف !!!!!وہ بھی صرف محفل پر ۔۔۔ورنہ تو بہت اچھا لکھ بول لیتی ہیں موصوفہ :) اُمید ہے جلد سیکھ لیں گی آپ جیسے اساتذہ کا ساتھ ہوگا اگر ۔
  13. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    نہیں نہیں اب بھگتیئے نا ۔۔۔۔ایسے الفاظ بھی
  14. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    سارا دن کھانے پینے کا کام فرماتی ہیں یہ ۔۔۔سازیشیں اور چمچہ گیری میں ملکہ حاصل ہے انھیں ۔۔۔اور کچھ بتائیں یا کافی ہے عینی ؟؟؟
  15. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    بڑی پلاننگ سے کام کیا گیا ہے گویا ۔۔۔۔۔۔باز پرس کی جائے گی ضرور ۔۔خاطر جمع رکھیئے ۔
  16. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    ہم نے کوئی اجازت مرحمت نہیں فرمائی انھیں ۔۔۔غضب خدا کا ہمارے تو فرشتوں کو بھی خبر نہ ہوئی اور یہ آن براجمان ہوئیں ادھر
  17. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    جی بیٹا مقدس کیسی ہو آپ؟ پوچھو چندا کیا پوچھنا ہے :)
Top