نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    جی جی بلکل ۔۔۔۔اور دیں آفت کی پرکالہ کا ساتھ شاباش
  2. مدیحہ گیلانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    اوہ میرے خدا ۔۔۔۔۔ہماری ساری ہمدردیاں اردومحفل کے ساتھ ہیں ۔۔۔ اللہ ہی حافظ و ناصر ہو محفل کا ۔
  3. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    ماشاءاللہ ۔۔ماشااءاللہ ۔۔۔ پہلے مبارکباد قبول کیجئے :) ۔بلکل ٹھیک جا رہے ہیں آپ شاباش:battingeyelashes: ۔اب ذرا اس بات پر روشنی ڈالنا پسند کیجئے گا کہ یہ آپکو پیر کا منصب کس نے عنایت فرمایا؟؟:battingeyelashes: ۔ جواب دے کر ہماری معلومات میں اضافہ فرمایئے ۔:heehee:
  4. مدیحہ گیلانی

    شاہی شاعر

    زبردست شئیرنگ ۔۔۔بڑا چالاک تھا شاہی شاعر :)
  5. مدیحہ گیلانی

    تلاشِ گمشدہ

    لیں جی ہماری حاضری لگا دیجئے :)
  6. مدیحہ گیلانی

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    واہ لاجواب انتخاب بابا جی ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    ماشاء اللہ ۔۔خاصی ادبی تشریح ہے اشعار کی :battingeyelashes: لیکن بڑا ہی پرلطف دھاگہ ہے ۔۔۔آپکی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت :)اللہ آپکے قلم کی روانی برقرار رکھیں ۔۔۔ مگر وہ کیا ہے نا کہ اشعار سے دلی ہمدردی کے طور پر ذرا ہاتھ ہولا رکھیئے گا ۔ :heehee:ورنہ کئی شاعر حضرات کی روحوں کے تڑپ جانے...
  8. مدیحہ گیلانی

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    ماشاءاللہ ۔۔ خوب لکھا ہے آپ نے زبیر صاحب۔
  9. مدیحہ گیلانی

    عقلمند کسان

    زبردست۔۔اچھے ہوتے تھے یہ زمانے بھی جب کہانیاں واقعی ہی کہانیوں جیسا مزا دیا کرتیں تھیں ۔۔ورنہ آجکل کی کہانیاں بھی دہشت گرد،خودکش حملے ۔۔دھماکوں پر مشتعمل ہیں ۔۔شاید ہمارے بچوں کا ذوق بھی آجکل کے حالات جیسا ہو گیا ہے جو وہ اپنے اردگرد دیکھتے ہیں وہی دیکھتے رہنا اور پڑھتے رہنا پسند کرنے لگے ہیں ۔...
  10. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    اوہ اچھا ۔۔۔۔۔ہمیں پتہ نہیں تھا دراصل یہ ساری پوسٹس آپ ہی سے منسوب ہیں تو ہم یہی سمجھے تھے :) معذرت اگر آپکو ہمارا یوں کہنا برا لگا ہو ۔ :happy:
  11. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔اس دفعہ تو بڑی بارعب شخصیت کا انتخاب فرمایا عینی آپنے :) ویسے تو ہر بار فیل ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھتے آئے ہیں ۔۔۔چلو ایک بار اور فیل ہو کر دیکھتے ہیں :) میری پسندیدہ ڈش Lasagne Lihamureke Grilled Meat Saussages میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ HP Acer Compaq Fujitsu میرا پسندیدہ...
Top