نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    جی انکل آپکا کہنا بجا۔۔۔ آپ اپنے کہنے کے مطابق یہاں دوبارہ تشریف لائے آپکا بےحد شکریہ ۔ :)
  2. مدیحہ گیلانی

    خمار بارہ بنکوی وہ کون ہیں جو غم کا مزہ جانتے نہیں - خمار بارہ بنکوی

    واہ بہت ہی خوب غزل انتخاب فرمائی ہے شاہ صاحب۔۔۔ داد قبول کیجئے ۔
  3. مدیحہ گیلانی

    اس شہر میں اب شورِ سگاں کیوں نہیں اٹھتا - سبط علی صبا

    زندہ ہے ابھی شہر میں فن تیشہ گری کا بازو ہیں تو پھر سنگِ گراں کیوں نہیں اٹھتا۔ واہ لاجواب انتخاب ہے۔
  4. مدیحہ گیلانی

    شفیق خلش -- آنکھوں کی پُوری ہو یہ عبادت رہی سہی

    غم اِنتہا کا، مُجھ کو نہ لے جائے اُس جگہ بُھولوں میں، اُس کی یاد کی راحت رہی سہی۔ واہ واہ ۔۔۔ایک اور بہت خوب غزل شفیق خلش کی ۔
  5. مدیحہ گیلانی

    دشواریوں نے راہ کو آساں ‌بنا دیا - سید محمد حنیف اخگر

    واہ بہت عمدہ غزل ہے شاہ صاحب ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    معیار اپنا ہم نے گرایا نہیں کبھی - تسنیم کوثر

    معیار اپنا ہم نے گِرایا نہیں کبھی جو گِر گیا نظر سے وہ بھایا نہیں کبھی واہ عمدہ غزل ہے صائمہ ۔۔۔
  7. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    بہت شکریہ تعبیر :) اور آپ اگر جنابہ یا صاحبہ لگاتیں تو ہم نےنعرہ احتجاج ایسا بلند کرنا تھا کہ آپکو لگ پتہ جانا تھا :heehee: بھئی دیکھئے نا بزرگوں کا کام ہوتا ہے دعا دینا ۔۔۔:battingeyelashes: اچھا ہم دعا میں تھوڑی رد وبدل کر لیتے ہیں ہمیشہ شاد و آباد رہیئے ۔ :)
  8. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    جی بجا کہتے ہیں انکل آپ ۔۔۔کل آپکے اشتہار پر ہی اتنی ہنسی آئی کہ پوچھئے نہیں :heehee: بہت لطف آیا پڑھ کر :) ہن دسو اشتہار دا خرچہ پورا ہوئیا کہ نہیں :battingeyelashes:
  9. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    آپکو کیا سمجھ نہیں آیا ۔۔۔۔ہمیں بتا یئے ہم سمجھائے دیتے ہیں ۔۔اس میں کیا مشکل ہے :)
  10. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    اور آپ ہمیں کیوں دیکھ رہے تھے بائے دا وے :waiting:
  11. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    جی کل دیکھ ہی رہے تھے کہ لائٹ نے ایسا چکر دیا کہ ہمیں 999 کا چکر یاد ہی نا رہا :cautious:
  12. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    جی محترم الف عین صاحب! فاتح صاحب کا تو شکریہ ادا ہو چکا :) اب آپکا انتظار ہے کہ آپ کب موقع فراہم کرتے ہیں کہ آپکا شکریہ ادا کیا جا سکے :)
Top