نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    میری یادیں۔۔۔۔۔

    ہم کافی دیر سے آپکی تحریر پر نظریں جمائے نہ جانے کتنی بار اسے پڑھ چکے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ جانے والے تو چلے جاتے ہیں ۔۔مگر یادوں کا لامتناہی سلسلہ چھوڑ جاتے ہیں جو کبھی ختم ہی نہیں ہوتا ۔ وہ ہمیں ہر ہر موڑ پر کسی نہ کسی حوالے سے یاد آتے ہیں ۔ ہمیں نہیں سمجھ آ رہا کہ ہم آپکی اس تحریر پر کیا...
  2. مدیحہ گیلانی

    بیوٹی آئٹمز

    جی بیٹا یہاں کیا کرنا ہے ہمیں :) :)
  3. مدیحہ گیلانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    ماشاء اللہ ۔۔بے حد خوبصورت تصاویر ہیں ۔۔۔ کہ دل بےاختیار اپنے خالق کی عظمت کے کلمے پڑھنے لگا ۔سبحان اللہ ۔ بہت شکریہ ان قیمتی و نایاب مناظر کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے۔۔جیتے رہیئے
  4. مدیحہ گیلانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    سنہری برف کی بے داغ چادر پر ہے کیا تحریر تحیر خیز منظر میں تخیل رنگ بھرتا ہے۔
  5. مدیحہ گیلانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    مصور فطرت نے کیا عظیم شاہ کار تخلیق کیئے ہیں اللہ اللہ سبحان اللہ ۔۔۔۔برف کے ذرے جیسے سورج کی روشنی میں ریت کے چمکتے ہوئے ذرات۔۔۔۔۔ بہت خوب !
  6. مدیحہ گیلانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    ہائیں۔۔۔۔۔ یہ کیا ہو رہا ہے بی بی ادھر ؟؟؟ یہ فرنگی زبان منع ہے ادھر ۔۔۔۔سمجھ آئی کہ اگلی بھی گئی ؟؟؟
  7. مدیحہ گیلانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    پھر نہ رُکیے جو مُدّعا کہیے ایک کے بعد دوسرا کہیے ایسے جُھوٹے کو اور کیا کہیے۔۔۔۔:battingeyelashes:
  8. مدیحہ گیلانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    میرے مطلب سے کیا غرض مطلب آپ اپنا تو مُدّعا کہیے آپ کا خیر خواہ میرے سوا ہے کوئی اور دوسرا کہیے۔۔۔:battingeyelashes:
  9. مدیحہ گیلانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    ناروا کہیے ناسزا کہیے کہیے کہیے مجھے برا کہیے کیونکہ۔۔۔ :battingeyelashes: ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں
  10. مدیحہ گیلانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    جی بلکل پہنی ہوئی ہیں تو یہ کاروائی فرمائی آپ نے :battingeyelashes: ۔۔۔نہ پہنی ہوتیں تو کبھی بھی نہ کرتے ایسا:heehee::battingeyelashes:
  11. مدیحہ گیلانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    تحریر پسند فرمانے کا شکریہ :) اور آپ شوق سے کیجئے جوابی کاروائی :battingeyelashes:ہم نے بھی چوڑیاں ضرور پہن ہی رکھی ہیں مگر اتنی زیادہ بھی نہیں کہ آپکی جوابی کاروائی کے خلاف مزاحمت نہ کر سکیں :battingeyelashes:
  12. مدیحہ گیلانی

    جوش سورۂ رحمان

    بہت ہی عمدہ کلام ہے۔ جزاک اللہ۔
  13. مدیحہ گیلانی

    جوش آئے ہیں دربارِ قربانی میں سقراط و مسیح (سلام)

    سبحان اللہ ۔۔۔کیا کہنے جوش کی قادر کلامی کے ۔
  14. مدیحہ گیلانی

    سلامی نام پر حسنین کے لازم ہے مر جانا - منشی للتا پرشاد 'شاد' میرٹھی

    لگائی آگ گو تشنہ لبی نے اُف نہ کی لیکن تحمل کو وہی سمجھے، اُنہیں نے صبر کر جانا ہائے ہائے ۔۔۔۔کیا کہنےنہیں اے شاد کچھ عشقِ امامِ وقت سے بڑھ کر نجاتِ دائمی ہے الفتِ مرشد میں مر جانا۔ پورا کلام ہی لاجواب ہے ۔۔۔۔ ڈھیروں دعائیں بیٹا ۔
  15. مدیحہ گیلانی

    جوش حسین ابنِ علی دنیا کو حیراں کر دیا تو نے

    جو دھندلا ہو چلا پہلا ورق منشورِ فطرت کا تو اپنے خونِ دل کو زیبِ عنواں کر دیا تو نے۔ واہ واہ ۔۔۔کیا کہنے
  16. مدیحہ گیلانی

    جوش پیغمبرِ اسلام

    ہزاروں لاکھوں کروڑوں درود ہمارے آقائے نامدار پر کہ ۔۔ اُسکا آنا تھا کہ جنت کے دریچے کھُل گئے ابر رحمت اس قدر برسا کہ چہرے دھل گئے۔ سبحان اللہ بہت اعٰلی کلام ہے ۔ جیتے رہیئے حسان
  17. مدیحہ گیلانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    واہ بھئی بہت خوب !! اس دفعہ تو بہت زبردست شخصیت کا انتخاب کیا ہے تعبیر آپ نے:) جو ہمیں زاتی طور پر پسند بھی ہیں اور عزیز از جان بھی بلکل اپنی بہن عینی جیسی ۔ مقدس کے بارے میں پہلی رائے کچھ اس طرح تھی کہ لڑکی ہے کہ چھلاوا ہر جگہ ہی پہنچ جاتی ہے۔ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب ہمیں انکے محفل پر سٹیٹس کا...
Top