نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی :atwitsend:ہنڑ تہانوں کی آکھیئے :)
  2. مدیحہ گیلانی

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    انکل اتنی عاجزی و انکساری بھی اچھی نہیں :battingeyelashes:
  3. مدیحہ گیلانی

    بلاعنوان 2

    نہیں بیٹا انکی طرح تو بلکل بھی مت سوچیئے گا ۔۔۔:battingeyelashes:کسی اور کی طرف رجوع فرمایئے شاید آپکا بھلا ہو جائے :heehee:
  4. مدیحہ گیلانی

    بےحسی کی چادر

    عبور درد کا سیلِ چناب کس نے کیا خود اپنی جاں کا یہاں احتساب کس نے کیاوہ ایک لفظ جو سنّاٹا بن کے گونجا تھا اس ایک لفظ کو اختر کتاب کس نے کیا۔ ہمارے معاشرتی رویوں کی بدصورتی کو اجاگر کرتی ہوئی عمدہ تحریر ہے ۔ ماشاءاللہ چھوٹے بھائی آپکو تحریروں میں دن بہ دن نکھار آتا جا رہا ہے ۔ اور ایک اچھی بات...
  5. مدیحہ گیلانی

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    چلیئے یک نہ شد ایک اور انکل شد !!!
  6. مدیحہ گیلانی

    بلاعنوان 2

    مقدس۔۔۔۔کیا ہو گیا بیٹا اتنی مایوسی یہ انداز تحریر بلکل بھی اچھا نہیں لگا ۔۔ آپ تو ہنستی مسکراتی قہقہے بکھیرتی ہی اچھی لگتی ہو بیٹا !ہماری زندگی میں تنہائی‘ مایوسی یا افسردگی کا یہ دور کسی وقت بھی آسکتا اور اس سے کوئی بھی بچ نہیں سکتا ۔۔۔بسا اوقات زندگی اس قدر مشکل لگتی ہے کہ جینے کا تصور...
  7. مدیحہ گیلانی

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    اففف خدایا یہ تم دونوں نے مل کر کیا حشر نشر کر ڈالا اچھے بھلے دھاگے کا ۔ کوئی پوچھنے والا ہے کہ نہیں تم دونوں کو :)
  8. مدیحہ گیلانی

    چاندنی رہتی ہے شب بھر زیرِ پا بالائے سر ۔ تسلیم لکھنوی

    پسند فرمانے پر آپکا بھی شکریہ جناب وارث صاحب ۔
  9. مدیحہ گیلانی

    نہ پر کشائی کی وسعت نہ بازوؤں میں سکت۔۔۔! قفس میں صبر نہ کرتے تو اور کیا کرتے۔۔۔!

    نہ پر کشائی کی وسعت نہ بازوؤں میں سکت۔۔۔! قفس میں صبر نہ کرتے تو اور کیا کرتے۔۔۔!
  10. مدیحہ گیلانی

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ سلسلہ ہے احمد میاں ۔ اور سبھی دوستوں سے بہت اچھے اچھے اشعارپڑھنے کو ملے ۔۔۔ڈھیروں داد آپ سب کے لیئے :) اُمید ہے کہ اسی جوش وخروش سے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ سلامت و شاد رہیئے آپ سب ۔ ہم بھی کوشش کریں گے اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنے کی :) ابتدا کیئے دیتے ہیں ۔۔۔ایک انتخاب پیش...
  11. مدیحہ گیلانی

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    تو آپ کوئی اور کاروبار کر لیتے یہ بھائی لوگ جیسا کام کرنے کی کیا ضرورت تھی بھلا :battingeyelashes:
  12. مدیحہ گیلانی

    آتش سوتا ہوں ہاتھ گردنِ مینا میں ڈال کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خواجہ حیدر علی آتش

    بہت شکریہ جناب محب علوی صاحب! جیتے رہیئے
  13. مدیحہ گیلانی

    آتش سوتا ہوں ہاتھ گردنِ مینا میں ڈال کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خواجہ حیدر علی آتش

    جی جی بجا کہا ۔۔اب تو بے ایمانی ہو گئی ۔۔سو کیا کیا جا سکتا ہے :) اور ویسے بھی آپ پہلے آیئے پہلے پایئے کے اصولوں پر چلا کیجئے فائدے میں رہیئے گا :battingeyelashes: خیر احسان فرما دیتے ہیں آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بجز اسکے کہ یہ آپکے اخلاقی و قومی فریضے میں شامل تھا ۔:heehee:
  14. مدیحہ گیلانی

    آتش سوتا ہوں ہاتھ گردنِ مینا میں ڈال کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خواجہ حیدر علی آتش

    فاتح صاحب ! آپ کی ممنون ہوں کہ آپ کے دیے ہوئے ربط سے ہی ہمیں کلیات آتش ہاتھ لگی اور اسی میں سے یہ غزل ملی۔
Top