غزل
(حضرت عزیزالحسن مجذوب)
نگاہِ اقربا بدلی ، مزاجِ دوستاں بدلا
نظر اک اُن کی کیا بدلی کہ مجھ سے کُل جہاں بدلا
مرے دنیائے دوں کو تو نے اے پیرِ مغاں بدلا
قیاس اب ہو گیا عرفاں یقیں سے اب گماں بدلا
چمن کا رنگ گو تونے سراسر اے خزاں بدلا
نہ ہم نے شاخِ گُل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدل
گمانوں میں سبھی...
غزل
(مرزا محمد رفیع سودا)
بہار بےسپرِ جام و یار گزرے ہے
نسیم تیر سی چھاتی کے پار گزرے ہے
گزر مِرا، ترے کوچے میں گو نہیں، نہ سہی
مرے خیال میں تو لاکھ بار گزرے ہے
کہے ہے آج ترے در پہ اضطرابِ نسیم
کہ اس جہاں سے کوئی خاکسار گزرے ہے
میں وہ نہیں، کہ کوئی مجھ سے مل کے ہو بدنام
نہ جانے! کیا تری خاطر...
میرے کھیت میں بکری کیوں لایا، چوہدری نے بچے پر کتے چھوڑ دیے
جڑانوالہ: (دنیا نیوز) بااثر چوہدریوں نے کھیتوں میں بکریاں چرانے کے جرم میں تیرہ سالہ بچے پر کتے چھوڑ دیئے۔
جڑانوالہ کا تیرہ سالہ شان اپنی پالتو بکریاں چراتا ہوا غلطی سے علاقہ کے با اثر زمینداروں چوہدری ضیاءاور چوہدری زبیر کے کھیتوں کی...
من موہن کی کانگریس میں عزت نہیں تو نواز شریف کیا عزت کرینگے،نریندر مودی
نئی دہلی (دنیا نیوز)بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو نواز شریف سے ملاقات پر جنگی جنون رکھنے والے بھارتی رہنماؤں کی جانب سے خوب کھری کھری سننا پڑ رہی ہیں،بی جے پی کے نامزد وزیر اعظم کا کہنا ہےمن موہن سنگھ نواز شریف کے سامنے...
پشاور،تھانے کے باہر دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 زخمی ہو گئے
پشاور(دنیا نیوز)پشاور میں قصہ خوانی بازار میں کابلی تھانے کے قریب دھماکے میں 37 افراد جاں بحق،70 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ،قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،دھماکے کے فوری بعد...
ہولوکاسٹ قابل مذمت ہے: حسن روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے ''ہولوکاسٹ کو قابل مذمت قرار دیدیا''۔ روحانی نے کہا کہ" انسانیت کے خلاف کوئی بھی جرم خواہ وہ نازیوں کی جانب سے یہودیوں کے ساتھ کیا جانے والا ہی کیوں نہ ہو، قابل مذمت ہے۔"
نیویارک: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر...
ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ چاہتے ہیں: روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں۔ معاملے کے حل کو ایران اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری کا نقطہ آغاز سمجھتے ہیں۔
تہران: (آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے وہ تین سے چھ ماہ کے...
بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو امیدوار کو مسترد کرنے کا اختیار دیدیا
ممبئی (دنیا نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو مسترد کرنے کا اختیار دے دیا،ووٹر امیدوار کو پسند نہ کرنے کی صورت میں منفی ووٹ ڈال سکے گا۔
سپریم کورٹ نے بھارتی الیکشن کمیشن کوحکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹنگ مشین میں " منفی...
پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ
پنجاب اورسندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خوشاب، گوجرہ، ننکانہ صاحب اور جامشورو میں کمسن بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
خوشاب میں سات سالہ بچی کو نامعلوم افراد نے زیاتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ قائدآباد کے نواحی...
The 12 American Universities That Produce The Most CEOs
#1 Harvard University
Number of Degrees Awarded: 31
Number of CEOs: 25
Total Revenue of CEOs: $1,548.3 Billion
U.S. News Rankings: N/A Undergraduate, #1 MBA
Notable alumni: Steve Ballmer (Microsoft), Lloyd Blankfein (Goldman Sachs)...
پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک
پشاور…پشاور کے گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد 56 ہو گئی ۔ لقمہ اجل بننے والوں میں خواتین بچے بھی شامل ہیں،پشاور کے اسپتالوں میں لاشیں زیادہ اور تابوت کم پڑگئے، 120 سے زائد زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویش ناک ہے...
اگر یہ تصویر یورپ یا امریکہ کی ہوتی تو آج ہر جگہ واہ واہ ہوتی۔ لیکن یہ تصویراک پاکستانی کی ہے۔ جی ہاں احسن اقبال صاحب جب ایک اسکول وزٹ کرنے پہنچ جاتے ہیں تو اسکول کی ابتر صفائی کی حالت دیکھ کر وجہ پوچھتے ہیں۔ہیڈ ماسٹر صاحب نے معذرت پیش کی کہ چپڑاسی چھٹی پر ہیں۔۔ جناب احسن صاحب نے جھاڑو منگوائی...
Jemima Khan اور Russell Brand
جمائما خان جو کہ عمران خان کے بچوں کی ممی بھی ہیں۔۔ Russell Brand جو کہ ایک پلے بوائے ہے عمران خان کی طرح۔۔۔ان سے متعلق خبریں پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔
مکمل خبر
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فرسٹ ایر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ…ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوٴں میں 2نوجوانوں نے فرسٹ ایر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی، مرکزی ملزم پکڑا گیا اور اس نے اعترافِ جرم بھی کر لیا۔تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقعے کی ایف آئی آردرج کرادی گئی ہے۔ متاثرہ لڑکی کے رشتے...