ربط: قومی اخبار
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2013 #2 یعنی کہ اگلے پانچ سال پھر یہی کچھ ہوتا رہے گا۔ عوام اور پاکستان کی کوئی پرواہ نہیں۔
x boy محفلین ستمبر 28، 2013 #3 ۔ سیاسی پارٹیوں کی ایسی تیسی، کوئی مذہب کے نام پر، کوئی سیکولر کے نام پر، کوئی قومیت کے نام پر سبوں نے پاکستان کو ہائی جیک کیا ہوا ہے
۔ سیاسی پارٹیوں کی ایسی تیسی، کوئی مذہب کے نام پر، کوئی سیکولر کے نام پر، کوئی قومیت کے نام پر سبوں نے پاکستان کو ہائی جیک کیا ہوا ہے