نتائج تلاش

  1. رانا

    محفل کی گیلری

  2. رانا

    محفل کی گیلری

  3. رانا

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بڑی ہمت ہے آپ کی ورنہ میں تو کبھی دو تین صفحات سے آگے نہیں بڑھ سکا۔:) ضرور اگر کوششیں بارآور ثابت ہوئیں تو شئیر کروں گا۔:)
  4. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    یہ بہت اہم بات بتائی آپ نے۔ یہ بھی پتہ کرلوں گا۔ UBL میں بھی میرا ایک اکاؤنٹ ہے اور اس نئے والے سے پہلے وہی چلا رہا تھا۔ اس کا ابھی تک میں نے ڈیبٹ کارڈ بھی نہیں لیا اب سوچ رہا ہوں بنوا لوں۔:)
  5. رانا

    بچپن کی باتیں

    ایک اسکول فرینڈ نے ایک بار بتایا کہ یہ جو بارش ہوتی ہے یہ تب ہوتی ہے جب اللہ میاں نہاتے ہیں۔:p ہم اس معلومات کو بھی نہایت فراخ دلی سے آگے پہنچاتے رہے۔:)
  6. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    مجھے تبصروں کے ساتھ ساتھ اسمائلیز کا بھی ذکر کرنا چاہئے تھا۔:p
  7. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    زبردست۔ میرا بینک اسٹینڈرڈ چارٹرڈ ہی ہے۔ لیکن پھر بھی مزید کنفرم بینک والوں سے کرلوں گا۔:)
  8. رانا

    بچپن کی باتیں

    ایسی ہی ایک ملتی جلتی بات تو ابھی سن 2001 میں سیالکوٹ گیا تو ایک کزن نے سنائی کہ سیالکوٹ کی کوئی ساگا کمپنی ہے اس کے مالک نے حکومت کو آفر کی کہ سیالکوٹ کا نام بدل کر ساگا رکھ دو تو میں پورے سیالکوٹ کو پیرس بنادوں گا۔:)
  9. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    ہاہاہا۔:p ڈائلاگ تو مزے کا تھا ہی لیکن آخر میں دی گئی وضاحت مزید لطف دے گئی۔:p
  10. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    درست۔ اس کی بھی بینک والوں نے بتایا تھا کہ پہلے سال فری ہے اگلے سال سے سالانہ کچھ چارجز ہوں گے۔ واقعی ایسی صورت میں کینسل کرانا بہتر رہے گا اگر ڈیبٹ کارڈ بھی وہی سہولیات دیتا ہے ادھار کے علاوہ۔
  11. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    آپ کی بات سے متفق ہوں کہ خرچہ کنٹرول میں رکھا جائے تو خوف کیسا۔اس کا سب سے آسان حل یہی ہے کہ اکاؤنٹ میں پیسے ہوں تو استعمال کیا جائے ورنہ صبر کیا جائے۔ یہ کوئی مشکل نہیں۔ عام خرچے کے لئے ڈیبٹ کارڈ کافی ہے اور آن لائن کے لئے ضرورت تھی لیکن وہ بھی اگر اب ڈیبٹ کارڈ کافی ہے تو کریڈٹ کارڈ کی بالکل...
  12. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    بہت شکریہ سعود بھائی۔ بینک الکٹرانک بل پے کی سروس بھی فراہم کرتا ہے۔ آٹو بلنگ کا پتہ کرنا پڑے گا۔ یہ زیادہ بہتر حل ہے بہ نسبت ہر ماہ خود بل کے چکر میں پڑنے کے۔ اکاؤنٹ میں رقم یقینی بنانا تو مسئلہ نہیں کہ میں نے کریڈٹ کارڈ کو "ادھار" کے طور پر استعمال ہی نہیں کرنا بلکہ اگر میرے پاس پیسے ہوں گے تو...
  13. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ دونوں ویزا ہیں۔ یہ تو بہت زبردست بات ہوگی اگر میں اپنے ڈیبٹ کارڈ سے بھی آن لائن یہ سارے کام کرسکوں گا۔ ایسی صورت میں تو کریڈٹ کارڈ کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی مجھے۔
  14. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    ٹھیک۔ تو اس کا مطلب یہ ہوا مجھے کریڈٹ کارڈ کو دراز میں ہی رکھنا چاہئے۔ کبھی آن لائن ضرورت پڑی تو استعمال کرلوں گا۔ کریڈٹ کارڈ کے ساتھ یہ سوالات اس لئے پیدا ہوئے کہ مائکروسافٹ کے ایپ اسٹور پر اگر کوئی موبائل فون ایپ بنا کر اپ لوڈ کرنی ہو تو پہلے ایپ اسٹور پر اکاؤنٹ بنوانا پڑتا ہے جس کے لئے کریڈٹ...
  15. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    کریڈٹ بھی ہے اور ڈیبٹ بھی۔ کریڈٹ کارڈ تو جس لفافے میں آیا تھا اسی میں بند کرکے درازمیں رکھ دیا۔ اور ڈیبٹ تو فورا بٹوے میں رکھ لیا کہ سیلری اب اسی سے نکلوایا کریں گے۔
  16. رانا

    بچپن کی باتیں

    بچپن ایسا دور تھا جب ایسی ایسی باتوں پر ہم سنجیدگی سے یقین کرلیتے تھے جن پر آج ہنسی آتی ہے۔ اپنے اردگرد کو ہم بچپن میں کس طرح دیکھتے تھے اور کیا محسوسات ہوتے تھے۔ یہی باتیں محفلین یہاں شئیر کریں گے۔:) باتیں تو بہت ہیں لیکن ابھی صرف ایک دو کا ہی ذکر کرتا ہوں۔ بچپن میں ایک دوست سے "علمی" تبادلہ...
  17. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    بہت شکریہ زیک بھائی۔ اب ایک بات اور بتادیں کہ کیا یہ بل الگ سے لازمی آتا ہے؟ اگر میرے اکاؤنٹ میں پیسے ہیں تو کیا بینک خود بخود اس میں سے کٹوتی نہیں کرے گا؟
  18. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    کئی بار ایسے عمومی اور بے ضرر سوالات کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے جس کے لئے بندہ سوچتاہے کہ اس کے لئے کیوں نیا دھاگہ کھولا جائے۔ تو یہ دھاگہ ایسے ہی سوالات کے لئے ہے۔ کسی بھی قسم کا سوال اس میں پوچھا جاسکتا ہے۔ اب سب سے پہلے میرا سوال: مجھے اپنی کمپنی کے پے رول اکاؤنٹ کے ساتھ بینک کی طرف سے ابھی...
  19. رانا

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    اچھا! تو یہ پچھلے پانچ سال سے اوتار میں کس معصوم کو قید کیا ہوا ہے آپ نے؟:)
  20. رانا

    چین میں ٹانگوں والی مچھلی واکنگ فش کی دریافت!

    مچھلی کی شکل دیکھ کر لگتا ہے ارتقائی دور میں بلی چوہے کی آنکھ مچولی کے دوران کوئی چوہا سمندر میں گر گیا ہوگا۔:)
Top