نور بہنا کا بھی جواب نہیں۔ تالاب میں دھکا دے کر کنارے سے کہتی ہیں بھیا اب بہن کا مان رکھ لیجئے گا۔:p
نور بہنا آپ نے سوالات پر نمبر تو صرف 21 تک ڈالے ہیں لیکن ایک ایک نمبر میں خود اتنے سوالات ہیں کہ ہمیں اپنی اسکول کی وہ مِس یاد آگئیں جن کے متعلق ہم سمجھتے تھے کہ ہم بچوں پر ظلم کرتی ہیں۔:) کہ دو...