13۔ ایسی کیابات آپ کو محفل پر بھا گئی کہ آپ یہاں آج تک موجود ہیں؟
نیٹ پر اردو کے جتنے فورمز ہیں ان سب میں سے اردو محفل اس لحاظ سے منفرد ہے کہ جتنے علم دوست اور ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگ یہاں ہیں کسی دوسرے فورم پر نہیں ہیں۔ پھر فورم کی تمام انتظامیہ کسی قسم کے امتیاز یا تفریق کی قائل نہیں یہ...