نور بہنا ایک بات عرض کردیتا ہوں اگر دل پر لگے تو عمل کرکے دیکھ لیجئے گا۔
مجھے جو بات سمجھ میں آتی ہے وہ یہ کہ یہ بے چینی اور کرب کی حالت جس کا آپ کو سامنا ہے یہ بھی خدا کی دین ہے۔ لیکن اس کی مثال اس اسٹیم کی ہے جس کو غلط راستہ دے دیا جائے تو ضائع ہوجاتی ہے اور درست راہ پر لگا دیا جائے تو بڑے...