نتائج تلاش

  1. رانا

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    ہاہاہا۔:p تہہ دل کی معذرت عموما میں قبول نہیں کرتا کہ آجکل دل کی تہہ میں قورمہ کڑاہی وغیرہ کی چکنائی کی تہہ زیادہ پائی جاتی ہے لیکن اب آپ سے کیا بے مروتی۔۔ تو معذرت قبول کی جاتی ہے۔:)
  2. رانا

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    خیریت موجود خیریت مطلوب۔:) یہ اسٹائل ہمارے تایا کا تھا اور ہم سمجھتے تھے کہ شائد کام پر جاتے جاتے جلدی میں خط لکھتے ہوں گے۔:) آپ کے خط بھی مجھے امید ہے اس طرح ہوتے ہوں گے ۔۔ امی بخیریت۔ ابو کام۔ چھوٹا بھائی کالج۔ میں الکھ نگری۔:) نئی جاب پر نئے ٹیم لیڈ کا دل جیتنے کی بھرپور کوششیں چل رہی ہیں...
  3. رانا

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    رافعہ، کرن، شگفتہ۔ مقدس مت رکھئے گا ورنہ ہر وقت ہنستی ہی رہے گی۔:) شگفتہ رکھنے سے پہلے بھی دس بار سوچئے گا کہ ہر وقت کتابوں میں کھوئی رہے گی۔:):) موبائل فون کی وبا سے بچانا ہے تو حمیرا نام رکھنے سے بھی اجتناب برتئے گا۔:):) بلیوں کی دوستی سے دور رکھنا چاہیں تو عائشہ بھی نہ رکھئے گا۔:):) عائشہ...
  4. رانا

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    وعلیکم السلام شگفتہ بہنا۔ اللہ کا بڑا شکر ہے اور آپ کی خیریت خداوند کریم سے نیک مطلوب چاہتاہوں۔ صورت احوال یہ ہے کہ آپ کا مراسلہ ملا پڑھ کر حالات سے آگاہی ہوئی۔۔۔۔ اور سوری یہ تو کچھ روایتی سا ہوگیا۔۔۔ بچپن یاد آگیا جب امی اس طرح خط لکھواتی تھیں مجھ سے۔:) سیدہ شگفتہ بہنا آپ سنائیں اب محفل پر آنا...
  5. رانا

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بہت بہت مبارک ہو زین بھائی۔ بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔:) اللہ تعالیٰ گڑیا کو دین و دنیا کی کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین
  6. رانا

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ رحمت اور مغفرت کا سلوک فرمائے۔ آمین
  7. رانا

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    اصل میں آپ انتظار کررہے تھے کہ کسی اصلی والے جہاندیدہ استاد سے داد ملے تو باقیوں کا بھی شکریہ ادا کردیا جائے لیکن آپ کی قسمت کہ مراسلہ نمبر 18 آپ کی نظروں سے اوجھل رہ گیا لہٰذا نتیجہ ظاہر کہ انتظار طویل سے طویل ہوتا چلا گیا۔:) استادوں کی ایسی قدردانی ہوگی تو کون آئے گا یہاں۔:p
  8. رانا

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    واقعی محفل کا دوبارہ اپ ہونا بہت اچھا لگا۔ میں تو سمجھا تھا کہ ہفتہ اتوار کیونکہ چھٹی ہوتی ہے تو شائد سعود بھائی چھٹیوں سے فائدہ اٹھا کر سرور ہی نہ تبدیل کررہے ہوں۔
  9. رانا

    میرے ابو بیمار ہیں

    اللہ تعالیٰ اپنا فضل فرمائے اور جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  10. رانا

    محفل کی گیلری

    ارے واہ سعود بھائی یہ تو آپ نے کمال کا آسان طریقہ بتایا۔ پہلا تجربہ اسی مراسلے پر کیونکہ میرے جیسے فوٹو شاپ سے نابلد محفلین کے لئے یہ بہت کام کا ہے اور گیلری کو بھرنے کے لئے بھی اسکی ضرورت ہے۔:) باقی محفلین کو بھی اگر یہ مشکل درپیش ہو تو یہ طریقہ استعمال کریں۔ آزمودہ ہے۔:)
  11. رانا

    محفل کی گیلری

    بالکل بالکل۔ سائز کا فریم نہیں مل رہا ورنہ یہ مراسلہ فریم کرانے کا فُل موڈ تھا کہ تاکہ حشر میں پلڑے کا وزن اگر کم ہوجائے تو اللہ میاں کو دکھا کر کہوں گا کہ فاتح بھائی کو جتنی دعائیں ملی ہیں آج تک ان پر بھی میرا حق ہے سب معاملہ اسٹامپ پیپر پر لکھا ہوا ہے۔ فرشتوں نے ثبوت مانگا تو یہ فریم پیش کردوں...
  12. رانا

    محفل کی گیلری

    بھئی پینٹ برش میں تو بڑا مشکل کام ہے یہ۔ گوگل سے ایک فریم ادھار لیا لیکن چھوٹا پڑ گیا۔ تو پتا یہ لگا کہ پینٹ برش جیسے سستے ٹول سے کام لینے کے لئے فریم مراسلے کے سائز کا ہونا چاہئے۔:( اب کسی کے پاس چھوٹا فریم تو وہ بڑا سارا فوٹوشاپ ارینج کرے اس کے لئے۔:)
  13. رانا

    محفل کی گیلری

    لیں بھئی اتنا لمبا جواب دیا فاتح بھائی نے اور دعائیں مل گئیں ساری مجھے صرف ایک لائن لکھ کر۔:) فاتح بھائی اس کے لئے اردو میں کیا محاورہ بولا جائے گا۔:p
  14. رانا

    محفل کی گیلری

    اس سے بھی آسان طریقہ یہ ہے کہ "جواب" کے ساتھ جو 13# کرکے پوسٹ کا نمبر آرہا ہوتا ہے اس پر کلک کریں تو لنک کاپی کرنے کے لئے اوپن ہوجائے گا۔ کاپی کریں اور لنک بنا کر پیسٹ کردیں۔
  15. رانا

    محفل کی گیلری

    جواب نہیں آپ کے بھی اس ذومعنی جواب کا۔:laughing:
  16. رانا

    محفل کی گیلری

    مجھے فوٹو شاپ تو آتا نہیں میں پینٹ برش اور پاور پوائنٹ سے ہی کام چلانے کی کوشش کروں گا۔:)
  17. رانا

    محفل کی گیلری

    ہاہاہا۔:p نہیں بھائی میں نے صرف فریم لٹکانے کے لئے جگہ کی آفر کی ہے۔ فریم بنوانے کے لئے خود ہی درخواست دہندہ کو محنت کرنی پڑے گی۔:) اب میرے پاس اتنی فرصت تھوڑا ہی ہے کہ کیل ہتھوڑی لے کر سب کے لئے فریم بناتا پھروں گا۔:p مجھے تو بس بنا بنایا فریم دے دیں میں مفت میں اس گیلری میں لٹکا دوں گا۔ مفت...
  18. رانا

    محفل کی گیلری

    واقعی یہ تو ضرور ہونا چاہئے کہ فریم کا لطف دوبالا ہوجائے گا۔
  19. رانا

    محفل کی گیلری

    فاتح بھائی کے اس مراسلے کو دیکھ خیال آیا کہ محفل کا ایک کونا ایسا ہو جہاں محفلین اس طرح کسی بھی مراسلے کو فریم کروا کر لٹکا سکیں۔ مراسلہ محفلین کی اپنی دلچسپی کے مطابق ہوسکتا ہے۔ کسی کا اس میں درج "قول زریں" یا "اقوال زریں" سے متفق ہونا ضروری نہیں۔:) فاتح بھائی کا یہ مراسلہ پہلے کہیں ظہور پذیر...
  20. رانا

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    لیکن پنجابی میں بھی کِتا نہیں بلکہ کیتا کہتے ہیں۔ عارف نے زیر کو تشدید کے ہتھوڑے سے ٹھونکا ہے یہاں کُتا کے ڈر سے۔:p
Top