نتائج تلاش

  1. رانا

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    زبردست یہ تو مجھے بھی بچپن میں بہت پسند تھی۔:) غالبا غلطی سے سندھی فورم میں کھل گئی ہے یہ لڑی۔ محمد وارث بھائی اسے پنجابی فورم میں منتقل کردیں۔
  2. رانا

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    بہت عمدہ ناعمہ بہنا۔ لاجواب۔:)
  3. رانا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    اس میں حرج تو کوئی نہیں لیکن بھئی کچھ ٹھہر کر کرلیں زیادہ بہتر رہے گا کیونکہ آج چھٹیاں ختم ہوگئیں اور ابھی شام سے مصروفیت شروع ہوجائے گی پھر ورکنگ ڈیز میں تو وقت ہی نہیں ملتا مراسلے لکھنے کا۔۔ فی الحال فاتح بھائی کے لئے سوال لکھنا شروع کریں۔
  4. رانا

    بچپن کی باتیں

    میرے شکرے کی صحت پر نہ جائیں وہ بیچارہ زمین پر شکار کے انتظار میں بیٹھا ہے جانے کب سے۔:p
  5. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    آج تو واقعی مل رہا ہے ورنہ ٹیگ میں عمومایہ مسئلہ دیکھنے میں آیا ہے کہ کبھی ملتا ہے اور کبھی نہیں۔:) ایک دوسرا ٹیگ بھی ملا ہوا ہے اسے دیکھنے لگا ہوں۔:)
  6. رانا

    خاک کی مٹھی

    تحریر کی پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ حمیرا بہنا۔:)
  7. رانا

    خاک کی مٹھی

    بہت شکریہ نور بہنا مکرر پسندیدگی اور اس حوصلہ افزائی کے لئے۔:)
  8. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بالکل بالکل ایک کاروبار پر کبھی اکتفا نہیں کرنا چاہئے۔:ROFLMAO:
  9. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ہاہاہا۔:p یعنی کہ میں اپنی تحریر سے کسی پر بھی مے نوشی کی چھاپ لگا سکتا ہوں۔:ROFLMAO::ROFLMAO: اپنا یہ ہنر تو مجھے بھی نہیں پتہ تھا۔ سوچ رہا ہوں اس نودریافت شدہ ہنر سے لوگوں کو بلیک میل کرنا شروع کردوں کہ میاں ایک لاکھ اس اکاؤنٹ میں جمع کرادو ورنہ مے نوش مشہور کرادوں گا۔:ROFLMAO::ROFLMAO: فاتح...
  10. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    اوہوووو تو وہ افیم تھی!!! تبھی تو میں کہوں کہ مجھے کبھی کبھی حقوقِ افیمیاں پر کالم لکھنے کی خواہش کیوں ہوتی ہے۔:p:p:ROFLMAO:
  11. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ارے بھئی کمال ہے۔۔۔ ٹھیک ہی تو سمجھی تھیں آپ۔۔:) ہم واقعی میں فاتح بھائی کے سچی مچی کے اصلی والے استادہیں!!!:) اس بات میں شک نہ کر بچہ، جل کر راکھ ہوجائے گا۔:ROFLMAO: فاتح بھائی ان کو یقین دلائیں کہ یہ ٹھیک سمجھی تھیں اور اپنی ان ساری غزلوں میں سے وہ سارے اچھے اچھے شعر انہیں بتائیں جو آپ نے...
  12. رانا

    بچپن کی باتیں

    اس معاملے میں خاکسار بالکل الٹ ہے۔ بچپن میں بھی اور اب بھی جب دہی لانا تو دکان والے سے کہنا کہ بالائی کے بغیر دینا۔ کیونکہ مجھے "ملائی" شروع ہی سے ناپسند رہی ہے دودھ کی ہو دہی کی۔:)
  13. رانا

    بچپن کی باتیں

    واہ واہ فاتح بھائی۔ کیا انداز ہے مراسلے اور ریٹنگ کا۔ مابدولت کو پسند آیا اور اپنے آئندہ مراسلوں کے لئے چُرانے کے موڈ میں ہیں۔ اب آپ اپنے لئے کسی اور انداز کا بندوبست کرلیں۔:rollingonthefloor:
  14. رانا

    بریکنگ نیوز

    ہاہاہا۔:p خوب تیز نظر ہے آپ کی کہ دھاگے کے وقت کو تاک کر ہِٹ کی ہے۔:p آپ کو محفل کی خواب شناس کے درجہ پر فائز کیا جاتا ہے۔:p
  15. رانا

    بچپن کی باتیں

    جی بالکل یہ سب محفل کی گیلری کی زینت بنادیا گیا ہے آنے والے محفلین کے لئے۔:rollingonthefloor:
  16. رانا

    محفل کی گیلری

  17. رانا

    بچپن کی باتیں

    ہاہاہا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: خاکسار تو خود انگشت بدنداں ہے۔سوچ رہا ہوں ایکسٹو نے خوامخواہ کنفیشن چئیر پر پیسے خرچ کئے ہیں، بندہ میرے پاس اس دھاگے میں بھیج دے پھر دیکھیں کیسے فرفر بولتا ہے۔:rollingonthefloor: میرا خیال ہے کہ مجھے اگلا دھاگہ کھولنا چاہئے "یہ...
  18. رانا

    محفل کی گیلری

  19. رانا

    محفل کی گیلری

    تصویری فریم پر کلک کریں تو سیاق و سباق تک پہنچ جائیں گی۔ لنک شامل ہے فریم میں۔ فواحش کا مطلب تو فقیر شکیب احمد یا فاتح بھائی ہی بتاسکیں گے۔ کہ ایک نے مراسلہ لکھا ہے دوسرے نے متفق کیا ہے۔:)
  20. رانا

    بچپن کی باتیں

    یہ سوال بچپن میں کرنے کا تھا اب نہیں۔
Top