نتائج تلاش

  1. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    زیک بھائی اگر آپ کے سوالات کم ہیں تو ابھی یہاں لائٹ جانے میں آدھ گھنٹا ہے جو میرے خیال میں کافی ہوگا کیونکہ پھر کل سے ورکنگ ڈیز ہیں جن میں وقت ملنے کا کوئی بھروسا نہیں ہوتا۔
  2. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    نشتر دوسروں کے لئے نہیں ہمارے لئے تھا لیکن آپ کے جواب سے لگتا ہے کہ ہمارے لئے بھی نہیں تھا ہم غلط سمجھے۔:) اگر ٹائی ٹینک والا سوال نہ پوچھا جاتا تو پتہ کیسے چلتا کہ ہم نے انگریزی کی کتاب میں سے ٹائی ٹینک والا سبق توجہ سے نہیں پڑھا تھا۔:)
  3. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    ہمارا خیال ہے کہ آپ نے آدھے الفاظ اپنے دل میں ہی چھپائے رکھے ورنہ کہنا شائد یہ چاہ رہے تھے کہ آپ کی مصروفیت اور مقدس، حمیرا، سعدیہ اور فاتح کی دلپذیری کا مکمل سامان بنے۔:p
  4. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    چلیں جی میری تیاری مکمل ہوگئی۔ انٹرویو کی نہیں بلکہ گھر سے نکلنے کی۔:) اب شام کو ملاقات ہوگی۔ ویسے میرا خیال ہے کہ میں نے سب ہی کے سوالوں کا سامنا کرلیا ہے۔:p پھر بھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر سوالنامہ لئے رہ گیا ہے تو وہ اِس مسافر کی بخیریت واپسی کی دعا کرے۔:)
  5. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    کہیں وہی حال نہ ہو جو غالب کے شعروں کا ہوتا ہے کہ اصل مطلب سے ہٹ کر باقی ہر مطلب تک پہنچ جائیں۔:p
  6. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    ہاہاہا۔:p تنویر اور اس لہجے میں بات کرے۔ ناممکن۔:p اور جولیا کو آپ اتنا بولڈ سمجھتے ہیں کیا۔:p
  7. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    آپ کا خیال مسترد ہوگیا۔ ہم نے فاتح بھائی کے سوالات مسترد نہیں کئے۔ البتہ آخری اطلاعات آنے تک وہ اس بات پر سخت برہم ہیں کہ اتوار کو ڈاکٹر چھٹی کیوں کرتے ہیں۔:rollingonthefloor:
  8. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    یہ تو بالکل علی عمران والا انداز ہے۔:p
  9. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    تعصب کا تو کوئی شائبہ نہیں لیکن بہرحال مذاق میں بھی یہ نامناسب تھا۔ بہت معذرت۔
  10. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    چلیں اب حمیرا بہنا کے سوال دیکھ لیتے ہیں ورنہ کہیں اداس ہوکر نئے موبائل کی ڈیمانڈ نہ کردیں عدنان بھائی سے۔:p عقل بڑی ہے یا بھینس؟ بھینس جو اپنے ننھے سے دماغ میں عقل سموئے بیٹھی ہے۔:) کیا آپ چاہتے ہیں پاکستان دوبارہ بنایا جائے؟ ہاں لیکن اس بار میری موجودگی میں بننا چاہئے۔:p امریکی صدر کو کوئی...
  11. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    رانا بھائی، جب آپ نور بہنا کے سوالات کے جوابات دے چکیں تو اس کے بعد کچھ سوالات میری طرف سے بھی۔۔۔ اور جب ان کچھ کے دے چکیں گے تو باقی کچھ اور ان کے بعد باقی کچھ، الخ ہاہاہا:p فاتح بھائی۔ آپ کے بین السطورنشتر ہماری ہاشمی سُرمے سے چمکائی گئی آنکھوں سے بچ نہیں سکے لیکن جان بوجھ کر آنکھیں بند کرکے...
  12. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    چلیں اب آجائیں مُلکی سیاست کی طرف ۔۔۔ 1۔ سیاسی بیان کیا ہوتے ہیں ان کا اندازہ آپ کے سابقہ انٹرویو سے کیا جاسکتا ہے ۔ قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامہ میں سیاسی بیان کو من و عن نقل کردیا ۔ آپ اپنے دیے گئے انٹرویو کو مد ء نظر رکھتے ہوئے ان کے بیان کو جسٹی فائی کریں ۔ محفل پر آتے ہی کچھ عرصے بعد میرا...
  13. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    "تھینک یو بھیا" کی بچی۔:rollingonthefloor: آپ سے میں نبٹوں گا کسی دھاگے میں موقع ملتے ہی۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: نا سوال پہ سوال مار مار کے ہلکان کردیا تو میرا نام نہیں۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: تیمور بھائی کو آوازیں دیں گی تو وہ...
  14. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    اب گھر سے نکل رہا ہوں۔ پھر پتہ نہیں کب ملاقات ہو۔ کل کا دن تو مصروف ہے بہت۔ لیکن آج تو اچھا خاصا انٹرویو ہوچکا ہے۔ سوالات کی تعداد تو گنیں ذرا۔:)
  15. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    مقدس بہنا کے مختصر سوالات کے پرچہ کا حصہ دوم :) کا ناقابل فراموش واقعہ بتائیں گے؟ کوئی ایسا خاص واقعی ابھی تو زہن میں نہیں آرہا۔:) کوئی ایسا خوشگوا واقعہ جسے یاد کرکے آپ ہنستے ہوں یا آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ضرورآجاتی ہو؟ ایسے کئی ہیں لیکن اس وقت یاد نہیں آرہے۔ بچپن میں ایک بار دوسری کلاس میں...
  16. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    نور بہنا میں نے اوپر بتایا تو ہے کہ مصروفیت شروع ہوگئی ہے۔ خاکسار کا ہفتہ اتوار کا کچھ پتہ نہیں چلتا اکثر اچانک کال پر جانا پڑجاتا ہے۔ ابھی ساڑھے سات بجے نکلنا ہے اور کل کا پورا دن مصروف۔ ویسے بھی مقدس بہنا نے آپ کی رہی سہی کسر نکال دی ہے۔:) ابھی جلدی جلدی ان سے نمٹ رہا ہوں۔:)
  17. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    ابھی شام میں ایک پروگرام ہے جہاں جانا ہے اور پھر کل صبح ایک اہم ایونٹ ہے مصروفیت کا جو پورے دن کا ہے۔ اس لئے کل اتوار کو شائد وقت ہی نہ ملے اور آج ابھی بس ابھی شائد آدھ پون گھنٹہ ہے پھر گھر سے نکلنا ہے۔ اس لئے مقدس بہنا کی اتنی لمبی لسٹ میں سے جو فوری طور پر ایک لفظ یا سطر میں جواب دیا جاسکتا ہے...
  18. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    اچھا ہے اب کنفیوز رہیں گے سب۔:rollingonthefloor: اور ہماری طرف سے توجہ بٹی رہے گی۔:rollingonthefloor:
  19. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    اگر یہ ویب سائٹ ہمیں اسٹوڈنٹ لائف میں مل جاتی تو شائد کچھ اثر ہمارے خیالات میں تو نہیں البتہ ہماری اردو میں آپ کو نظر آجاتا کہ اثر آنے کا وقت وہی ہوتا ہے۔:) بہرحال ہم اس ویب سائٹ کو اپنی پرانی جاب پر فرصت میں کبھی دیکھ لیا کرتے تھے کہ وہاں فرصت کافی ملتی تھی اب نئی جاب ہے تو فرصت ابھی تک تو ملی...
  20. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    شک کرنا اچھی بات نہیں بچہ۔:p اور فاتح بھائی کی بات پہ شک کرنے والے کا انجام ہم نے اس محفل میں بخیر نہیں دیکھا۔:rollingonthefloor:
Top