نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین فوٹو گرافر

    پہلے تو میں بھی گڑبڑا گیا تھا لیکن پھر نیچے وضاحتیں پڑھنے سے کام آسان ہو گیا۔ ڈال دیے ووٹ :)
  2. حاتم راجپوت

    مبارکباد صائمہ شاہ کے 2000 مراسلے، خدا خدا کر کے

    مجھے تو بتایا گیا تھا کہ مبارکباد ایک ہزاری کے بعد پانچ ،دس،پندرہ ہزاری ہونے پر دی جاتی ہے۔ :) یا پھر یہ کہ یہاں سست رفتاری کو طعنہ دیا جا رہا ہے :) بہرکیف ہر دو صورتوں میں ہماری طرف سے بھی مبارک ہو :)
  3. حاتم راجپوت

    اگر اسے لازم قرار دے دیا جائے ۔۔۔ تو آپ کون سا جانور پالنا چاہیں گے؟

    نام بھی ہو جائے۔ مطلب یہ کونسی قسم یا نسل ہے کُتوں میں ۔ ۔ ؟
  4. حاتم راجپوت

    آج کی تصویر - 2

    موت ۔ ۔ ۔ :) :laugh::laugh::laugh:
  5. حاتم راجپوت

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    خیر مبارک ۔ ۔ اردو محفل اور اس کے تمام محفلینز کو بہت بہت مبارک :)
  6. حاتم راجپوت

    فاطمہ صفا اور ابو فاطمہ :)

    ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت پیاری سی ننھی سی گُڑیا ہے۔ چشم بد دور :) میری بھی بڑی خواہش ہے۔۔۔۔۔۔۔ فی الحال شادی کی ۔۔۔ :D آپ کے اور آپ کے گھر والوں کے لئے بہت دعائیں ۔ ۔ ۔ :)
  7. حاتم راجپوت

    ’کیانی ہچکچاتے رہے، آپریشن کو ٹالتے رہے جس سے بہت نقصان اٹھایا‘

    درست۔ تو اس بات کی ضمانت کیا ہے کہ فوج انٹیلی جنس کی اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں پر حملہ کرے گی اور وہ وہاں سے بھی فرار نہیں ہو جائیں گے؟ آپ کی ہی بات کے مطابق اگر ٹھکانوں کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں تو فوج کے علم میں آئے ہوئے لشکر جھنگوی اور طالبانی ٹھکانوں کا کیا مصرف؟ اور اگر دہشت گردوں کو ان...
  8. حاتم راجپوت

    ’کیانی ہچکچاتے رہے، آپریشن کو ٹالتے رہے جس سے بہت نقصان اٹھایا‘

    تو آپ کی رائے میں یہ آپریشن غیرمناسب ہے اور صرف دکھاوا ہے؟؟
  9. حاتم راجپوت

    مشرف کیخلاف غداری کیس 20 سے 25 دن میں انجام کو پہنچ جائیگا: اکرم شیخ

    ریاست جمہوریت کو فائدہ ہونا چاہئے۔۔۔ اس بات سے تو سبھی اتفاق کریں گے۔ لیکن رائے اس مسئلے پر دیں کہ کیا آپ کے خیال میں مشرف کو غداری کے مقدمے میں سزا ہو پائے گی؟؟
  10. حاتم راجپوت

    ’کیانی ہچکچاتے رہے، آپریشن کو ٹالتے رہے جس سے بہت نقصان اٹھایا‘

    کمنٹ میرا نہیں آپکا ہے، میں تو صرف آپ سے متفق ہوا ہوں۔ :)
  11. حاتم راجپوت

    ’کیانی ہچکچاتے رہے، آپریشن کو ٹالتے رہے جس سے بہت نقصان اٹھایا‘

    ایسا کیس چلنا واقعی ان پروفیشنل ازم کی انتہا ہے ۔ ۔ :p
  12. حاتم راجپوت

    ’کیانی ہچکچاتے رہے، آپریشن کو ٹالتے رہے جس سے بہت نقصان اٹھایا‘

    میرا نہیں خیال کہ ایسے وقت میں فوج کی اخلاقی سپورٹ میں کوئی فرق پڑے گا۔ مثبت چیز یہ ہے کہ عوام کو حقیقت کا ادراک ہوا ہے اور فوج کو آئندہ شخصی فیصلوں سے زیادہ بحیثیت ادارہ فیصلے کرنے پڑیں گے ۔ خاص طور پر جب معاملہ قومی سلامتی کا ہو۔ اور آج کل دہشت گردی کے تمام مسائل کسی نہ کسی طرح قومی سلامتی سے...
  13. حاتم راجپوت

    ’کیانی ہچکچاتے رہے، آپریشن کو ٹالتے رہے جس سے بہت نقصان اٹھایا‘

    ہم نے اس پر بہت وقت ضائع کر دیا ہے جس سے ہم سب کی مشکلات بڑھی ہیں: اطہر عباس پاکستان کی فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس نے کہا ہے کہ فوج نے تین برس قبل شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا تاہم اس وقت کے فوجی سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ہچکچاہٹ کے باعث یہ...
  14. حاتم راجپوت

    سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے (از شاہد ملک)

    دلچسپ تحریر ۔۔۔ بہت خوب عاطف بھیا۔ ۔ ۔ :)
  15. حاتم راجپوت

    اردو محفل کی زین فورو 1.3.3 نسخے پر اپگریڈ

    زبردست ۔۔۔ تشکر اور مبارک باد قبول فرمائیے سعود بھیا :)
  16. حاتم راجپوت

    چائے ہےچاہت والی

    جی بلاشک ۔ ۔ میرے ساتھ بھی یہی خوبصورت مسئلہ درپیش ہے :)
  17. حاتم راجپوت

    چائے ہےچاہت والی

    آہاہاہا ۔ ۔ زبردست خیالات اور محبتوں کا اظہار کیا گیا ہے نایاب بھائی اور جناب زبیر مرزا کی جانب سے ۔۔ ۔ باقی میں تو نایاب بھائی کی چاہت والی چائے کی چاہت میں آگیا ہوں کہ چائے میں واقعی چینی کم اور کڑواہٹ زیادہ مزہ دیتی ہے۔:):):) کُڑیاں نوں لگدا اے کے بوہتی مِٹھی شربت چاء دا شوق اے تد ای چاء تے...
  18. حاتم راجپوت

    the daily show,جان سٹیورٹ کی پھلجھڑیاں

    ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ زبردست :laugh::laugh::laugh::laugh:
  19. حاتم راجپوت

    عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل پر داعش کا قبضہ

    بڑی تکلیف دہ صورت حال ہے۔ :(
  20. حاتم راجپوت

    عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل پر داعش کا قبضہ

    میرا نہیں خیال کہ عراقی فورسز داعش کا مقابلہ کر سکیں۔ یہ دہشت گرد تنظیم کئی اطلاعات کے مطابق جدید اسلحے سے لیس ہے اور لڑائی بھڑائی کی تربیت بھی رکھتی ہے۔ اب کسی نہ کسی بیرونی طاقت کی شمولیت ناگزیر ہو چکی، چاہے وہ امریکہ ہو یا ایران، امریکہ ایک دفعہ ملوث ہو کر عراق کو کھوکھلا کر چکا لہذا اب کی...
Top