بہت پرانا دھاگہ ہے اور بہت دلچسپ بھی ۔ ۔ بے شک سبزیاں بہت سے اعلیٰ خواص کی حامل ہیں لیکن یہاں میرے مشاہدے کے مطابق اکثر لوگ گوشت (کسی بھی قسم کا ہو) کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں اور سبزیوں سے حاصل ہونے والے فوائد کو بھولتے جا رہے ہیں۔ حالانکہ اگر مزہ لینا ہی مقصود ہے تو سبزیوں کو بھی کئی طرح سے پکا...