نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    catching fire کی کہانی کو اتنا طول دینے کی وجہ سے بور لگی۔ سیکرٹ لائف آف والٹر مِٹی واقعی مزے کی تھی۔ :)
  2. حاتم راجپوت

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    محترمہ صائمہ شاہ ۔ ۔ حقیقت اور صاف گوئی کو تو پہلے ایک سائیڈ پر رکھتے ہیں کہ اعتراض اس پر نہیں ہے لیکن یہ حقیقت اور صاف گوئی کس طرح سے کی گئی میرا اعتراض اس پر ہے۔ کیا آپ سمجھتی ہیں کہ اتنا شدید ردعمل دے کر آپ نے صاحب مراسلہ کا کچھ بھلا کر دیا!! میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ اور اس پر مستزاد کہ...
  3. حاتم راجپوت

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    رائے کا اختلاف ظاہر کرتے ہوئے کسی کے ساتھ بدتمیزی کرنا،اور اسے بیہودہ القابات سے نوازنا ایک انتہائی غلط اور انتہا پسندانہ رویہ ہے جس کی وجہ سے مجھے گہرا دُکھ پہنچا ہے۔ :(
  4. حاتم راجپوت

    بہتر نیند اور یاد داشت کے درمیان اہم تعلق ہے

    بہتر نیند اور یاد داشت کے درمیان اہم تعلق ہے۔ یہ عام معلومات ہے کہ نیند یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے لیکن دماغ میں حقیقتاً کیا ہوتا ہے اس کے بارے میں زبردست بحث رہی ہے۔ سائنسدانوں نے وہ نظام دریافت کیا ہے جس کے ذریعے رات کی نیند انسانی یادداشت کو بڑھانے میں معاون...
  5. حاتم راجپوت

    جہلم میں پاکستان کی تاریخ کا تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

    پاکستان میں 2010،11 کے مطابق فرنس آئل کی کھپت ایک لاکھ چھتیس ہزار بیرل روزانہ ہے، جمع تفریق خود ہی دیکھ لیجئے۔ :)
  6. حاتم راجپوت

    آپ جیسے اچھے بھائی سے کیوں خفا ہونے لگے ہم ۔ ۔ ۔ انشااللہ فارغ ہو کر جلد آئیں گے آپ کے پاس :)

    آپ جیسے اچھے بھائی سے کیوں خفا ہونے لگے ہم ۔ ۔ ۔ انشااللہ فارغ ہو کر جلد آئیں گے آپ کے پاس :)
  7. حاتم راجپوت

    ہک چٹھی پائی سجنڑاں کی

    نک نتھلی اُنگل مُندری اے سج سج کے بیٹھی سُندری اے ہر ایرا غیرا ویکھے گا او ویکھے جے سج دھج نچاں بہوں ودھیا جناب ۔ ۔ کیا ای بات اے، جیوندے رہوو :):)
  8. حاتم راجپوت

    اچیاں کندھاں والا گھر سی ( حبیب جالب)

    آخری شعر انتہائی زبردست۔۔ :) اپنی گلّ نہ چھڈیں 'جالب' شاعر کجھ وی آکھن اپنی رنگت کھو دیندے نے، رنگ رنگاں وچ گھل کے واہ واہ ۔۔ بہت خوب، کیا کہنے ۔ ۔ :):)
  9. حاتم راجپوت

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے ادارے اے ایف پی کے مطابق تحریک طالبان نے حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/224775-TTP-claim-responsibility-for-Karachi-attack-
  10. حاتم راجپوت

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    ٹی وی نیوز کے مطابق کچھ دہشتگرد ابھی بھی ائیر پورٹ کے اندر ہی ہیں اور اے ایس ایف اور رینجرز کی کاروائی پھر سے جاری ہو گئی ہے۔
  11. حاتم راجپوت

    فصیح بھائی آج کل امتحانات کی تیاری میں مصروف ہوتا ہوں سو کم ہی وقت نکل پاتا ہے محفل کے لئے ۔ ۔ :)

    فصیح بھائی آج کل امتحانات کی تیاری میں مصروف ہوتا ہوں سو کم ہی وقت نکل پاتا ہے محفل کے لئے ۔ ۔ :)
  12. حاتم راجپوت

    جہلم میں پاکستان کی تاریخ کا تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

    2011 کے مطابق پاکستان میں تیل کی روزانہ کھپت 476000 بیرل ہے۔ جو کہ 2014 میں ظاہر ہے بڑھ چکی ہے۔ اگر2011 کے ریکارڈ ہی کے مطابق دیکھا جائے تو پاکستان کو روزانہ کی بنیاد پر تین لاکھ چھہتر ہزار بیرل تیل غیر ملکی کمپنیوں سے خریدنا پڑتا ہے۔
  13. حاتم راجپوت

    وعلیکم السلام فصیح بھائی۔ یہیں تھا جناب۔ اب بستر پر لیٹ گیا ہوں۔ نیند کے مارے برا حال ہے :)

    وعلیکم السلام فصیح بھائی۔ یہیں تھا جناب۔ اب بستر پر لیٹ گیا ہوں۔ نیند کے مارے برا حال ہے :)
  14. حاتم راجپوت

    سستی بجلی

    تو اس لنک کے مطابق یو ایس میں بجلی کے ریٹ میں اس ریٹ سے زیادہ فرق نہیں جو الف نظامی نے اپنی پوسٹ میں پیسٹ کیا ہے۔ زیک آپ کے لنک کے مطابق یو ایس میں الیکٹرسٹی یونٹ کی اوسط شرح سب سے زیادہ رہائشی صارفین سے چارج کی جاتی ہے جوکہ 12.26 سینٹ پر کلو واٹ آور ہے۔ اور یہ پاکستانی روپوں میں لگ بھگ گیارہ...
  15. حاتم راجپوت

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ طالبان نے حال ہی میں حکومت کے خلاف کاروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
  16. حاتم راجپوت

    مبارکباد محمدعمرفاروق ایک ہزاری

    ہاہاہا ۔ ۔ کیا بات ہے سرکار، سلامت رہیے :)
Top