نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    موصل میں معمول کی زندگی بحال۔۔۔ ہیلی کاپٹر کی اُڑان اور ٹینکوں کی نمائش

    امت جیسے ’’جہادی‘‘ اخبار کی خبریں ایسی ہی مضحکہ خیز ہوتی ہیں۔ یہ واحد اخبار ہے جس کو پڑھتے ہوئے آپ کھل کر ہنس سکتے ہیں۔ اگر یقین نہ آئے تو جس دن آپ کا موڈ افسردہ یا اداس ہو فوراً ’’امت‘‘ اخبار پڑھیے۔ افسردگی ہیلی کاپٹروں کی اڑان کی طرح اڑ جائے گی۔ :)
  2. حاتم راجپوت

    اسلامی انڈکس اور مسلم ریاستوں کی حالت زار

    امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے دو پروفیسرز ڈاکٹر شیرزادے رحمان اور حسین عسکری نے نہایت دلچسپ تحقیق کی ہے۔ انہوں نے ایک اسلامی انڈکس(Islamicity Index) ترتیب دیا ہے جس کے تحت ان ممالک کی فہرست مرتب کی گئی ہے جہاں معیشت، گورننس، انسانی و سیاسی حقوق اور امور خارجہ کے معاملات انسانی قوانین کے...
  3. حاتم راجپوت

    آئے ہائے ہائے ۔ ۔ چھا گئے او سرکار :)

    آئے ہائے ہائے ۔ ۔ چھا گئے او سرکار :)
  4. حاتم راجپوت

    اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

    ماہی احمد بہنا آپ کا شکریہ کہ آپ نے اردو محفل میں موجود رنجشوں کو دور کرنے کی طرف توجہ دلانے کیلئے اتنی خوبصورت کوشش کی۔ جزاک اللہ اردو محفل کو ایک ہی زبان کا کلچرل ملغوبہ سمجھ لیں گو کہ اس میں زیادہ کلچر پاکستانی ہے لیکن پاکستانی کلچر میں بھی مختلف النوع کے نظریات موجود ہیں۔ ایسے میں نظریات کی...
  5. حاتم راجپوت

    انسانی خود مختاری اور خدا

    لنک معلوماتی ہو سکتا ہے۔لیکن لنک ریفرنس کیلئے استعمال کیجئے۔ اس موضوع سے متعلق اپنی رائے کا اظہار محفل میں کیجئے تا کہ سب محفلین اس سے مستفید ہو سکیں۔
  6. حاتم راجپوت

    انسانی خود مختاری اور خدا

    درست لئیق بھائی۔ لیکن کم علمی سے ہی تو چھٹکارا مقصود ہے تبھی تو یہ لڑی شروع کی۔ دوسرا یہ کہ میں کسی کی رائے اور خیالات کو حرف آخر تصور نہیں کر لیتا اور مزید کی جستجو جاری رہتی ہے لہذا اس طرح کے کسی بھی فرقے میں الجھنے کا خطرہ کم ہی ہے مجھے۔ :)
  7. حاتم راجپوت

    انسانی خود مختاری اور خدا

    معذرت چاہتا ہوں۔ :)
  8. حاتم راجپوت

    انسانی خود مختاری اور خدا

    ایچ اے خان صاحب یہ رائے نہیں سوالات ہیں۔ کیا آپ سوالات سے غیر متفق ہیں کہ سوالات نہیں ہونے چاہئیں؟ یا کہ آپ سوالات کو رائے پر محمول کر گئے؟؟
  9. حاتم راجپوت

    انسانی خود مختاری اور خدا

    اسی ضمن میں کچھ سوالات۔ کہ اگر تو خدا علام الغیوب ہے یعنی ماضی ،حال اور مستقبل کا علم رکھتا ہے توہمارے پاس ارادہ کس چیز کا ہوا، یعنی ہم وہ ہر کام کرتے ہیں تصور کرتے ہوئے کہ ہم کر رہے ہیں لیکن جب ہمارے اس کئے گئے کام کا علم خدا کو پہلے سے ہی ہے تو اس سے یہ ثابت ہوا کہ خدا کو ہمارے ہر عمل چاہے وہ...
  10. حاتم راجپوت

    انسانی خود مختاری اور خدا

    انسان کی free will یعنی ارادہ کا آزاد ہونا اور خدا کا تصور یا صفت علام الغیوب (as an omniscient) کئی جگہ پر ایک دوسرے سے تکرار کرتے نظر آتے ہیں۔ اس موضوع پر محفلین سے تبصرے اور آراء کی گزارش ہے۔ آپ کسی بھی مذہب کا حوالہ دے سکتے ہیں اور عقلی توجیہہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہاں پر مقصود کسی مذہب...
  11. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    سایہ (shadow) شب (night) سیاہ و سفید (black and white) گلیاں (streets)
  12. حاتم راجپوت

    لسی خانہ

    لیجئے ایک مگ ایرین کا ۔ ۔ :)
  13. حاتم راجپوت

    کولڈ اسٹوریج میں پھنسے ہوئے لوگ

    انتظامیہ کی غفلت نے مزید لوگوں کی جان لے لی۔ سات کے سات لوگوں کے بجائے ان کی لاشیں بر آمد کر لی گئیں۔ اتنا غم و غصہ ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔ :(
  14. حاتم راجپوت

    مبارکباد یک ہزاری حاتم بھائی

    بہت شکریہ کاشفی بھائی ۔ ۔ :)
  15. حاتم راجپوت

    درست ۔

    درست ۔
  16. حاتم راجپوت

    ہک چٹھی پائی سجنڑاں کی

    اوہو ہو ہو ہو ۔ ۔ چھا گئے فیر تے سرکاراں ۔ ۔ ڈھیروں ڈھیر داد وصول کرو جناب ۔ ۔ :) :) :)
  17. حاتم راجپوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اب تو شاید پیپرز کے بعد ہی دیکھی جائے ۔ ۔ :)
  18. حاتم راجپوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آخری مووی red lights دیکھی ۔ ۔ مزے کی مووی تھی۔ cillian murphy کی اداکاری بہت جاندار تھی ۔ڈی نیرو تو ہے ہی غضب کا اداکار۔لیکن مووی کے آخری پانچ منٹ نے ذہن کو نچوڑ کر رکھ دیا۔ عجیب سا اختتام تھا بے سروپا۔
  19. حاتم راجپوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے ابھی تک دیکھی تو نہیں لیکن ایک دوست نے بہت تعریف کی تھی۔ :)
Top