نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    انقلاب 2014

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہی سمجھ میں آتا ہے کہ یہ بدکردارحکومت شاید خود ہی انقلاب لانے کے درپے ہے ۔۔۔ منہاج القرآن کے کارکنان کی شہادت پر گہرا دکھ پہنچا ہے۔ :(
  2. حاتم راجپوت

    حکومتی دہشت گردی پر لعنت :(

    حکومتی دہشت گردی پر لعنت :(
  3. حاتم راجپوت

    امن بذریعہ جنگ۔۔۔؟

    زبردست جناب ۔ ۔ کیا ہی خوب کہا ۔۔ شاد آباد رہیے :)
  4. حاتم راجپوت

    امن بذریعہ جنگ۔۔۔؟

    ایسے خوبصورت ’’امتی‘‘ کالم کو پیش کرنے کیلئے مجھے الفاظ نہیں مل رہے کہ کس منہ سے آپ کا شکریہ ادا کروں :laugh:
  5. حاتم راجپوت

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    بہت شکریہ ذیشان بھائی آپ کا :)
  6. حاتم راجپوت

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    اگر ان کتابوں کے کاپی رائٹ ایکٹ موجود ہیں تو ان لنکس کو محفل سے ہٹا لیجئے اور ذاتی مکالمے میں عنایت کر دیجئے اور اگر افادہ عام کی غرض سے ایسا کوئی مسئلہ نہیں تب بہتر ہے کہ لنکس کو ہٹانا ضروری نہیں۔
  7. حاتم راجپوت

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    ان کی روشن خیالی نے ہی مجھے متاثر کیا ہے ،یار لوگوں کی محفل میں ان کا ذکر آیا اور کچھ تفصیل معلوم ہوئی تو مجھے بڑی خوشگوار سی حیرت ہوئی۔ بڑی خوشی ہوئی جان کر کہ آپ ان کی قبر کی زیارت کر چکے ہیں۔ باقی ان کی کتابوں کی تفصیل لازمی دیجئے گا، میرا دوسرا سوال ابھی تک گول کا گول ہے۔ کہ سید سبط حسن کی...
  8. حاتم راجپوت

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ جواب نہیں آپ کا ہمت علی صاحب ۔۔۔ :laugh::laugh::laugh::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. حاتم راجپوت

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    ایک اچھی خبر یہ کہ پاکستان نے ایشین سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل 14ویں دفعہ اپنے نام کر لیا ہے :)
  10. حاتم راجپوت

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ اپنے ''وسائل'' کو استعمال کرتے ہوئے فضائی نگرانی کی جارہی ہے، کچھ ذرائع کے مطابق ان وسائل میں دو طرح کے پاکستانی ڈرونز شامل ہیں۔ انہیں براق اور شاہپر کے ناموں سے جانا جاتا ہے۔ یہ دونوں ڈرونز مکمل طور پر''قومی انجینئرنگ اور سائنسی کمیشن'' کے تعاون...
  11. حاتم راجپوت

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    ابھی تو اس دھاگے کے ٹیگز پڑھ کر ہنسی آئے جا رہی ہے ۔۔۔ :laugh::laugh::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. حاتم راجپوت

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    عمران خان کو فرشتہ تو کبھی نہیں سمجھا تھا لیکن یہ معاملہ پہلے میری نظر میں مشکوک نہیں تھا۔ بہر کیف قادری صاحب خود تو ق لیگ کے ساتھ گرینڈ الائنس بنا چکے۔ جس میں بدمعاشوں کی کوئی کمی نہیں۔
  13. حاتم راجپوت

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    یہ وڈیو تو میں دیکھ چکا ہوں کافی پہلے ۔ ۔ بہرحال ابھی تو ایک عجیب سا دھچکا لگا۔
  14. حاتم راجپوت

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    یو ٹیوب ہمارے ہاں بند ہے :(
  15. حاتم راجپوت

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    سید سبط حسن کا بھی کچھ بتائیے۔۔!!
  16. حاتم راجپوت

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    اب تک عمران خان سے میرا واحد اختلاف اس کا ظالمان کا دفاع کرنا تھا۔ اگر چہ مذکورہ بالا حوالہ کی روشنی میں معاملہ کافی مشکوک ٹھہرتا ہے تو ایک بات یہ کہ اس کیس کو لے کر عمران کے مخالفین اس کے خلاف استعمال کیوں نہیں کر رہے؟؟ اب کوئی بھی سیاستدان اتنا بلند ظرف تو ہے نہیں کہ ہاتھ آئی مچھلی کو جانے دے۔
  17. حاتم راجپوت

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    کیا یہ تصانیف اردو یا انگلش زبان میں دستیاب ہیں؟
  18. حاتم راجپوت

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    ہممم۔۔۔ گو کہ اس لنک کے مطابق یہ ثابت نہیں ہوا کہ عمران خان ہی اس بچی کا باپ ہے لیکن عمران خان کا ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے عدالت سے تعاون نہ کرنے کی وجہ سے معاملہ مشکوک ٹھہرتا ہے۔
  19. حاتم راجپوت

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    ڈاکٹر علی شریعتی صاحب کی تصانیف کی فہرست درکار ہے اور کیا ان کی تمام کتب کا اردو ترجمہ موجود ہے؟ اس کے علاوہ کیا سید سبط حسن صاحب کی انقلاب اسلامی ایران پر کوئی کتاب موجود ہے؟ محفلین سے مدد کی درخواست ہے۔ حسینی سید ذیشان سید زبیر سیدہ شگفتہ
  20. حاتم راجپوت

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    یہ کیا بات ۔ ۔۔ کیا یہ الزام ثابت ہو چکا؟؟
Top