معلوماتی ۔ دوستانہ ۔ برادرانہ ۔ ۔ ۔ ۔ :)
ویسے ایک ریٹنگ برادرانہ بھی ہونی چاہئے تھی ۔۔۔ کمال ہی ہو جاتا ۔۔۔سب کے سب سعود بھیا بنے پھر رہے ہوتے :D:ROFLMAO::laugh::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
صاحب۔۔۔ :eek: یعنی آپ ابھی بھی غیریت پر آمادہ ہیں۔اور ایک ہم ہیں جن کی بھیا کہتے کہتے زبان سوکھتی ہے۔ :sad:
لیکن پھر بھی اپنی قیمتی رائے سے نوازنے کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ :)
بہت محترم سے فصیح احمد بھائی کی دعوت کا بہت شکریہ۔ گو کہ اس قابل ہر گز نہ ہیں کہ اتنے زبردست لکھاریوں کی اس نشست میں ہماری کوئی جگہ ہو لیکن فصیح بھیا کے اصرار پر ایک حقیر سی کاوش پیش خدمت ہے۔
سو کا نوٹ
۔۔۔
نوٹ۔ یہ تحریر اس میں موجود اغلاط کی نشاندہی اور اصلاح کے لئے شیئر کی گئی تھی ۔ اور فی الوقت اسے یہاں سے ہٹایا جا چکا ہے ۔ ممکن ہے کہ مستقبل میں اسے کسی ریفرنس کے ساتھ دوبارہ شیئر کیاجا سکے ۔
پوء کر دینا سے مراد چکر چڑھا دینا ہے۔یہ لفظ پَوں (چکر) سے ماخوذ ہے۔ کُٹ کُٹ کے پوء کرنا کا مطلب عموماً مار مار کے ادھ موا کر دینا بھی ہوتا ہے جسے پنجابی میں دمُوا بھی کہتے ہیں یعنی بیڑا ای غرق ۔۔