قیصرانی برادر کی شیئر کی گئی یو ٹیوب ویڈیو میں نیچے کی جانب دائیں ہاتھ ایک چھوٹا سا یوٹیوب کا آئیکون نظر آ رہا ہے جو کرسر اوپر لانے پر کلرفل ہو جاتا ہے۔ اس پر کلک کریں تو ویڈیو ایک نئی ٹیب میں اوپن ہو جاتی ہے اور چلنے لگ جاتی ہے لیکن جب میں کروم کی ایڈریس بار میں یوٹیوب ڈاٹ کام لکھ کر اینٹر کرتا...