آئی ایس پی آر اپڈیٹ ۔ ۔
پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق ضرب عضب میں پاک فوج کے سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے جوانوں کو بھی شامل کرلیاگیاہے جنہوں نے نشانہ لے کر میرانشاہ کے قریب بارودی سرنگیں بچھانے والے تین دہشتگردوں کے بھاگنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کامیابی سے نشانہ بنایا،تازہ حملوں...