بہت خوب فصیح بھیا ۔ ۔ بہت زبردست لکھا۔بے فکر رہیے کوئی بھی املا اور رموز کی بے ترتیبی نہیں جانچنے لگا کہ ایسی تحریریں دل کی خوبصورتی کی عکاس ہوتی ہیں۔ سب سے پہلے تو یہ کہ ہمیں آپ کا دل بہت اچھا لگا۔ پھر آپ بھی بہت اچھے لگے ۔ محفل میں آپ کی تازہ آمد نے ایک خوشگوار جھونکے کا کام کیا ہے جو رنگینیاں...