نتائج تلاش

  1. رانا

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    میرے ذہن میں اسکے بالکل برعکس تھا۔ کہ اگر ٹیگ نہ کیا گیا تو کہیں لڑی رُک ہی نہ جائے۔ ٹیگ کرنے سے یہ ہوگا کہ جسے ٹیگ کیا جائے گا وہ ٹیگ کردہ محفلین اسے آگے تو ضرور بڑھائیں گے۔ لیکن آپ کا پوائنٹ بھی درست ہے۔ یہ معاملہ الف عین صاحب پر چھوڑ دیتے ہیں۔ جو وہ فیصلہ کریں گے اسی کے مطابق لڑی چلے گی۔...
  2. رانا

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    یہ ایک ایسی لڑی ہے جس میں ہم بقلم خود تو حصہ نہ لے سکیں گے البتہ محفل کے شعرا کی بدولت اسے انجوائے ضرور کرسکیں گے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض اوقات دو مختلف شعرا بلکہ دو مختلف زمانوں میں پیدا ہونے والے شعرا کے کچھ اشعار اس طرح کے ہوتے ہیں کہ ایک شعر دوسرے شعر کا جواب معلوم ہوتا ہے۔ اسی خیال پر مبنی...
  3. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    سر یہ آفر اویس کی امی کے لئے تھی۔ :)
  4. رانا

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ارادہ تو بہت پکا تھا صائمہ بہنا لیکن یقین مانیں آپ کی جذبات والی بات نے ہمیں واقعی سوچنے پر مجبور کردیا کہ ہر چیز میں ایک روح ہوتی ہے۔ تحریر بھی اگر روح سے خالی ہو تو الفاظ کا انتخاب کتنا ہی بہتر کیوں نہ کرلیا جائے، اہل ذوق کی نظروں میں وہ خشک اور بے جان تحریر رہے گی۔ اس لئے اب ہم سوچتے ہیں کہ...
  5. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    بہت شکریہ عثمان پسندیدگی کے لئے۔:)
  6. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    پسندیدگی کے لئے شکریہ فاتح بھائی۔ :) غالبا اسی لئے ان گوشوں کو اب سخت سیکیورٹی کے حصار میں رکھا گیا ہے کہ محفلین پر ان کے تابکاری اثرات بڑھ رہے تھے۔ :)
  7. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    ہاہاہا۔ :) اسی لئے آخر میں وارننگ بھی دے دی ہے۔ :)
  8. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    آپ کے لئے ان طریقوں کا کچھ لائیٹ ویٹ ورژن بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔ :)
  9. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    بہت شکریہ لاریب پسندیدگی کے لئے۔ ہم تو کہیں گے آپ بھی کہیں نہ کہیں طبع آزمائی ضرور کریں۔ :)
  10. رانا

    کیا آپ میں سے کوئی حال ہی میں منوڑہ گیا ہے؟

    چڑیا گھر میں تو اتنا رش تھا کہ جیسے پورا کراچی آج ہی نکل آیا ہے چڑیا گھر کے لئے۔ ہو نہ ہو ہمارا یہ دھاگا کراچی کی اکثر آبادی نے پڑھ لیا ہو یا انہیں شنید مل گئی ہو اور وہ ملاقات کے لئے آپہنچے ہوں لیکن ہم نے بھی وہاں کسی کو ہوا تک نہیں لگنے دی کہ ہم وہی رانا ہیں جس کے لئے آپ سب نے آج چڑیا گھر کو...
  11. رانا

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    بہت بہت مبارک ہو جیہ بہنا۔ آپ تو ایسی غائب ہوئیں کہ بس ۔ اب واپس نہیں جانا ۔ جلدی سے سالگرہ کی تقریبات کا حصہ بن جائیں۔ :)
  12. رانا

    کیا آپ میں سے کوئی حال ہی میں منوڑہ گیا ہے؟

    جزاک اللہ خلیل بھائی۔ مجھے بھی اصل میں یہی ڈر تھا کہ کئی سال مجھے ہوگئے ہیں وہاں کا چکر لگاتے ہوئے۔ بہرحال ابھی تو گارڈن کے لئے اوبر کی گاڑی کال کی ہوئی ہے آتی ہی ہوگی۔ پانچ منٹ تک چڑیا گھر کے لئے آزم سفر ہوں وہاں سے پھر اگر بروقت فارغ ہوگئے تو سمندر انشاء اللہ۔
  13. رانا

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ویسے مریم بہنا آپ کا مشاہدہ زبردست ہے۔ آپ مجھ سے کہیں بعد میں جاکر محفل میں آئیں ہیں لیکن اتنے سارے ممبرز کے بارے میں اتنے گہرے مشاہدات ہیں کہ میں تو اتنے ممبرز کے نام بھی یاد نہیں رکھ پاتا۔ اور لکھا بھی خوب ہے۔ بہت عمدہ۔ :)
  14. رانا

    کیا آپ میں سے کوئی حال ہی میں منوڑہ گیا ہے؟

    ابھی پنجاب سے آئے مہمانوں کو ساتھ لے کر چڑیا گھر جانے لگے ہیں بچوں کو سیر کرانے۔ وہاں سے ارادہ ہے کہ سمندر کنارے بھی ہوآئیں۔ خاکسار بچپن میں منوڑہ گیا تھا اور بہت خوش کن تاثر تھا۔ اب اتنے سالوں بعد منوڑہ کی کیا صورتحال ہے؟ اگر کسی کے علم میں ہو تو شئیر کریں۔ کیا آجکل بھی فیملی کو لے کر پکنک پر...
  15. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    واہ واہ زبردست نور بہنا۔ عنوان کا اچھوتا پن بے ساختہ کھینچ لایا اس دھاگے میں۔ ایک ہی طرز کے دھاگوں کو دوسرے دھاگوں سے ممتاز کرنا کچھ آسان کام نہیں ہوتا۔ لیکن آپ نے یہ کچھ ایسی آسانی سے کیا ہے کہ کیا کہنے۔ خوش رہیں۔ :)
  16. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    محفل ماشاء اللہ سے اپنی درجنویں سالگرہ منارہی ہے تو اس موقعے پر نئے آنے والوں کے لئے ایک راہنما تحریر پیش خدمت ہے۔ کیونکہ بعض نئے آنے والوں کو سمجھ نہیں آتی کہ کیسے اپنا آپ منوایا جائے۔ اس لئے اس سالگرہ پر ہم انہیں ایسے رازوں سے آگاہ کرنے لگے ہیں جن کی بدولت وہ بھی جلد جلد یہاں مشہور ہوسکتے ہیں۔...
  17. رانا

    قران کوئز 2017

    کافی عرصہ قبل آثار قدیمہ کے حوالے سے کہیں ایک ریسرچ پڑھی تھی کہ قدیم مصریوں میں دسترخوان پر چھریوں کا استعمال بھی ہوتا تھا۔ قرآن شریف اس بات کا بہت پہلے ہی ذکر کرچکا ہے۔ کس آیت میں؟
  18. رانا

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ہمم۔ تبھی میں کہوں یہ صبح صبح میری ریٹنگ شیٹ پر جھاڑو کون پھیر گیا ہے۔:):)
  19. رانا

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    ہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor: اس کے لئے تو کم از کم دو تین سال تک مسلسل غیر فعال رہنا پڑے گا تبھی اس زمرے میں شامل ہوپائیں گی۔ میں نے ایسے ہی محفلین کا ذکر کیا تھا جو سالوں سے غیر فعال ہیں۔ آپ کا ذکر اس لڑی میں کیا جائے گا جس کا عنوان ہوگا ’’صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی...
Top