نتائج تلاش

  1. رانا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    عمران سیریز کے ناول تو اکثر نے پڑھے ہوں گے۔ بلکہ کوئی بھی ناول ہوں سب نے کوئی نہ کوئی ناول چاہے رومانی ہو پڑھا ہوگا۔ ان میں اکثر ایک دو جملوں میں کوئی واقعہ بیان کردیا جاتا ہے لیکن تفصیل نہیں بیان کی جاتی کہ اس کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ایک ایسا دھاگا کھولا جائے جس میں ایسے مناظر کی پرمزاح انداز میں...
  2. رانا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    پہلا عنوا ن تھوڑا تکنیکی تھا اس لئے زیادہ تفصیل سے لکھنا پڑگیا۔ دوسرا عنوان مزاح سے متعلق ہے کہ ایسا دھاگا کھولا جائے جس میں ناولوں کے اشتہار کی طرز پر مختلف دھاگوں کا تعارف کرایا جائے۔ جیسے عمران سیریز کے ناولوں کے آخر میں دیگر ناولوں کے اشتہار اس رنگ میں پیش کئے جاتے ہیں کہ بندہ انہیں خرید کر...
  3. رانا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    اردو چیٹ بوٹ: ایلس نام کا چیٹ بوٹ کافی معروف ہے۔ جس سے لوگ لکھ کر بات کرتے ہیں اور وہ ذہین انسان کی طرح آپ کو جواب دیتا ہے۔ خاکسار کو کچھ عرصہ پہلے یہ خیال آیا تھا کہ اردو محفل کے پلیٹ فارم سے ایک اردو چیٹ بوٹ کا آغاز کیا جائے۔ اس پر تھوڑی سی ریسرچ بھی کی تھی اور ایک تجرباتی چیٹ بوٹ بنایا بھی...
  4. رانا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    بعض اوقات ہمارے ذہن میں کوئی عنوان آتا ہےجس پر دھاگا کھولنے کا موڈ ہوتا ہے۔ لیکن کبھی فرصت نہیں ملتی کہ ان پر دھاگےکھولے جائیں۔ تو یہاں سب محفلین ایسے ہی عناوین شئیر کریں گے تاکہ دیگر نئے ایسے محفلین کو مدد ملے جو کچھ لکھنا تو چاہتے ہیں لیکن کوئی خیال ذہن میں نہیں آتا۔ بلکہ ہو سکتا ہے کہ یہاں...
  5. رانا

    منگل کے دن - (نظم)

    واہ واہ شکیب بھائی۔ وہ لڑی اور پھر یہ نظم۔ :rollingonthefloor:
  6. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    بالکل مقدس بہنا۔ نیک کام میں دیر کیسی۔ آخر ہمارا بھی حق ہے ادب کی خدمت کرنے کا۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    اس دھاگے میں ہم ان خواتین و حضرات سے مخاطب ہیں جنہیں شاعری سے کوئی دور کا بھی علاقہ نہیں۔ کبھی زندگی میں کوئی شعر نہیں کہا کبھی عروض کا کوئی سبق نہیں لیا۔ لیکن اس سب کے باوجود ان میں شاعری کی اصلاح کے ایسے جراثیم چھپے ہوئے ہیں جن تک سیف گارڈ کی ابھی تک رسائی نہیں ہوئی۔:) ان سب بھائیوں اور بہنوں...
  8. رانا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت اعلیٰ لاریب بہنا۔ بہت ہی عمدہ ہلکی پھلکی شگفتہ سی تحریر لکھی ہے۔:):)
  9. رانا

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    ہاہاہاہاہا۔ لاجواب راحیل بھائی۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor: فی الوقت تو اس چاند کی دستاویزات کورٹ میں چیلنج ہوگئی ہیں۔ اب صبر کے ساتھ انتظار فرمائیے۔:)
  10. رانا

    منٹو

    واہ واہ راحیل بھائی۔ لاجواب۔:best:
  11. رانا

    اینڈرائیڈ اپلیکیشن بنانا سیکھنا

    میں نے یوٹیوب پر اینڈرائیڈ ٹیوٹوریلز سرچ کئے تھے سرچ رزلٹ میں سے اس ٹیوٹوریل کو سب سے پہلے دیکھا تو پھر اسی کو پورا ہفتہ جاری رکھا۔ کسی انڈین پروگرامر نے بنایا ہے تیس سے زائد اقساط پر مشتمل ہے۔ سمجھانے کا انداز آسان ہے۔ اس کے بعد جب ایپ پر کام شروع کیا تو پھر یو ٹیوب پر بعض مخصوص کنٹرولز سے...
  12. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    لوجی بِستی ہوگئی۔۔۔:whistle: وہی حال ہوا ہمارا جو کبھی کوئی دوست کسی اچھی سی مووی کا نام پوچھتا تو ہم اسے کسی پسندیدہ مودی کا نام بتاتے۔ وہ ماتھے پر شکنیں ڈال کرکہتا کہ یہ کونسی مودی ہے کبھی نام نہیں سُنا۔ ہم ماتھے پر اس سے زیادہ بل ڈال کر حیرت ظاہر کرتے کہ یار تم نے یہ زبردست مووی ہی نہیں...
  13. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    باول دے سوف واقعی لاجواب ہے۔ لیکن نئے پڑھنے والے باؤل دے سوف سے صحیح معنوں میں اس وقت ہی لطف اٹھا سکتے ہیں جب انہوں نے تھریسیا کے گذشتہ ناول پڑھے ہوں۔
  14. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اتفاق سے میں بھی ماہی بہنا کو شکرال والی مہم ہی سجیسٹ کرنے لگا تھا لیکن پھر دیکھا کہ آپ نے بھی یہی کی ہے۔ اسکا مطلب شکرال والی مہم واقعی دلچسپ ہے۔ نئے ایڈیشن میں یہ جلد نمبر پانچ میں مکمل سیٹ کی شکل میں شائع ہوئی ہے۔ ویسے امین بھائی کی بات درست ہے کہ ابن صفی کی عمران سیریز کے 120 ناولوں میں سے...
  15. رانا

    بہت تکلیف دہ خبر سنائی حمیرا بہنا۔ اللہ تعالیٰ پیارے سے معصوم سے بچے کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔

    بہت تکلیف دہ خبر سنائی حمیرا بہنا۔ اللہ تعالیٰ پیارے سے معصوم سے بچے کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
  16. رانا

    اینڈرائیڈ اپلیکیشن بنانا سیکھنا

    ڈریگ اینڈ ڈراپ ٹولز ان کے لئے بنائے گئے ہیں جن کو پراگرامنگ نہیں آتی۔ اور جن کو پروگرامنگ نہیں آتی ان سے یہ توقع رکھنا کہ وہ ڈریگ اینڈ ڈراپ کرکے پروفیشنل لیول کی ایپلیکیشنز بنا سکیں گے ایسا ہی ہے جیسے پینٹ برش پر کام سیکھنے والوں سے آپ فوٹو شاپ کے لیول کے کام کی امید رکھیں۔ اگر اینڈرائیڈ...
  17. رانا

    مبارکباد عباس اعوان بھائی بھی ہوئے ہزاری۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو عباس بھائی یہ پہلا ہزاری منصب۔:best:
  18. رانا

    باکسنگ کا بے تاج بادشاہ محمد علی وفات پا گیا۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔
  19. رانا

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    بہت بہت مبارک ہو لاریب بہنا یہ پہلا ہزاری منصب۔:great: آجکل پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے کہ چھ ہزاری، آٹھ ہزاری، سولہ ہزار ٹائپ کے مبارک بادی دھاگے کھل رہے ہیں۔ اب ہم ٹھہرے سنگ میل کی مبارک بادیں دینے والے تو ان سنگ میٹر اور سنگ گز وغیرہ کی مبارک باد ہم جیسے سنگ دل کیسے دیں۔:) بہرحال یہ اصلی اور جینوئن...
  20. رانا

    نصر من اللہ

    بہت ہی عمدہ اور لاجواب تحریر ہے راحیل بھائی۔
Top