محمد وارث بھائی آپ کا یہ دھاگہ پڑھ کر حیرت تو ہونی ہی تھی کہ ایسا تو کبھی سوچا بھی نہ تھا لیکن آپ کی بیان کردہ وجوہات سے بھی صرف نظر نہیں کیا جاسکتا۔ محفل کی نظامت جتنا عرصہ بھی آپ کے پاس رہی آپ نے بہت خوب نبھائی۔ یہ کتنا کچھ کٹھن کام ہے اسکا اندازہ تو ہے ہی۔ البتہ آپ کے جانے سے محفل ایک انتہائی...