نتائج تلاش

  1. رانا

    قران کوئز 2017

    قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ نے مومنوں کی مثال دو عورتوں سے دی ہے۔ وہ کون سی دو عورتیں ہیں؟ اور یہ ذکر کس جگہ ہے؟
  2. رانا

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    ایسی چیزیں کبھی کبھی شئیر کرنے میں تو کوئی حرج نہیں ہوتا لیکن ان کا فیس بک کی طرح تواتر سے شئیر ہوتے رہنا زچ کردیتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جن گروپس کی تخلیق کا مقصد صرف دوستانہ رابطے برقرار رکھنا ہوتا ہے وہاں زیادہ تر ایسی صورتحال ہوتی ہیں۔ مجھے واٹس ایپ استعمال کرتے ہوئے ایک سال ہوا ہے اور میں نے...
  3. رانا

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    پہلی ترجیح تو خالص اردو ہوتی ہے۔ رومن اردو تو لکھنا اب اتنا ہی مشکل لگتا ہے جتنا رومن والوں کو اردو۔ فیملی گروپ میں سب رومن اردو پر تھے بڑی مشکل سے انہیں سوئفٹ کی کے واسطے دے دے اردو کی طرف لایا ہوں۔ اب فیملی گروپ چند ایک کو چھوڑ کر زیادہ تر اردو پر آگئے ہیں۔ دوستوں میں ایک دو دوست ایسے ہیں...
  4. رانا

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    کیا ایسا ممکن ہے کہ اردو محفل کا پہلا پیج زین فورو کی بجائے کسٹمائزڈ ہو جس پر مہمان صارفین کے لئے ترغیبات بمعہ اشتہارات کے موجود ہوں۔ اسطرح کہ ممبران کو بھی لاگن ہونے کے لئے اسی پیج پر آنا ضروری ہو جہاں سے ایک بٹن کلک پر وہ اردو محفل میں داخل ہوجائیں۔ اس طرح اشتہارات صرف ایک ہی صفحے پر رہیں گے...
  5. رانا

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    بہت بہت مبارک ہو خلیل بھائی اور تابش بھائی۔:zabardast1: وارث بھائی نے برمحل بات کی طرف توجہ دلائی ہے۔ خاکسار کی طرف سے بھی آپ کو بحیثیت محفلین انشاءاللہ بھرپور تعاون ملے گا۔:) اللہ تعالیٰ یہ اعزاز جو کہ ذمہ داریوں سے بھرپور ہے مبارک کرے اور آپ دونوں کو بحیثیت مدیر اردو محفل میں بہترین کام کرنے...
  6. رانا

    قران کوئز 2017

    کیا اس آیت کا تذکرہ ہے: وَمَنۡ يُّطِعِ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ وَيَخۡشَ اللّٰهَ وَيَتَّقۡهِ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡفَآٮِٕزُوۡنَ‏ ‏ (سورہ النور آیت 53) ترجمہ: اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے اور اللہ سے ڈرے اور اس کا تقویٰ اختیار کرے تو یہی ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔
  7. رانا

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    واٹس ایپ تو کافی مفید ایپ ہے۔ وقت فیس بک پر ضائع ہوتا ہے واٹس ایپ پر اتنا نہیں۔ اسی لئے فیس بک کو تو میں نے اپنے فون سے دیس نکالا دے دیا ہوا ہے۔ ویک اینڈ پر پی سی پر چیک کرلیتا ہوں باقی پورا ہفتہ سکون سے گزرتا ہے۔ واٹس ایپ میں چند گروپس ہیں ان میں سے بھی زیادہ تر کو میوٹ پر رکھا ہوا ہے۔ صرف ایک...
  8. رانا

    قران کوئز 2017

    بالکل درست جواب۔ سب سے پہلا وصف ان کا غیب پر ایمان لانا۔
  9. رانا

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    ہاہاہا۔:p ایسا لگتا ہے یہاں سے ہی کاپی کیا ہے ایک حرف کا بھی فرق نہیں۔:) کمان سے نکلے تیر
  10. رانا

    قران کوئز 2017

    متقیوں کے قرآن شریف میں بہت سے اوصاف بیان کئے گئے ہیں۔ متقیوں کے کس وصف کا قرآن شریف نے سب سے پہلے ذکر کیا ہے؟ یا دوسرے لفظوں میں متقی کی سب سے پہلی نشانی قرآن شریف نے کیا بیان کی ہے؟
  11. رانا

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    آج ہی اس حوالے سے ڈان نیوز کی ویب سائیٹ پر یہ خبر شائع ہوئی ہے۔ (واٹس ایپ کے حوالے سے۔ ہماری پوسٹ کے حوالے سے نہیں۔:)) واٹس ایپ صارفین کا بڑا درد سر ختم ہونے کے قریب
  12. رانا

    قران کوئز 2017

    دوجگہ استعمال ہوا ہے اور دونوں جگہ بُرے ساتھی کے لئے استعمال ہوا ہے۔ قَالَ قَآٮِٕلٌ مِّنۡهُمۡ اِنِّىۡ كَانَ لِىۡ قَرِيۡنٌۙ‏ (سورہ الصافات آیت 51) ترجمہ: ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ہم نیشن تھا۔ سیاق و سباق: جب جنتی ایک دوسرے سے باتیں کررہے ہوں گے تو ایک جنتی کہے گا کہ میرا ایک...
  13. رانا

    قران کوئز 2017

    درست۔ نام کا ذکر واقعی قرآن میں نہیں ہے۔ البتہ برصیصہ میرے علم میں اضافے کا باعث ہے کہ اس سے قبل اس طرح کا واقعہ تو سنا تھا لیکن اس کی تاریخی حیثیت کا علم نہ تھا۔ البتہ اس آیت میں مذکور شخص کا نام بعض روایات میں بلعم باعور بیان ہوا ہے۔ شائد بائبل سے یہ نام لیا گیا ہو۔ بہرحال نام کا ذکر کیونکہ...
  14. رانا

    جو ہم پہ گزری

    واقعی یہ تو خیال ہی نہیں آیا۔ کمپنی اپنی آفر واپس لیتی ہے۔:unsure:
  15. رانا

    جو ہم پہ گزری

    وہ چار لائنیں میری طرف بھیج دیں چالیس بنا کر واپس بھیج دوں گا۔ یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے۔:)
  16. رانا

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    جب تک اردو ویب کے اخراجات سالانہ ڈونیشنز سے بآسانی پورے ہوتے رہیں میرے خیال میں اشتہارات کی طرف نہیں جانا چاہئے۔ کم از کم اردو محفل اشتہارات سے اللہ کرے ہمیشہ صاف ہی رہے۔
  17. رانا

    قران کوئز 2017

    قرآن میں ایک شخص کا ذکر ہے کہ قریب تھا کہ اللہ تعالیٰ اسے روحانی رفعتیں عطا کردیتا لیکن اس نے اپنے لئے گمراہی پسند کرلی۔ اس شخص کا نام بتائیں۔ اور قرآنی حوالہ بھی۔
  18. رانا

    تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے کلوننگ

    ابھی میں نے اپنے ایچ آر کو یہ ویڈیو دکھا کر کہا کہ اگر مجھے ایسی ٹرکس آجائیں تو آپ کی نوکری کی ضرورت ہی نہ رہے۔:)
  19. رانا

    تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے کلوننگ

    لاجواب۔ یہ دوسری ویڈیو آئی پیڈ والی تو کمال کی ہے۔
  20. رانا

    واٹس ایپ کے پیغامات ۔کمان سے نکلے تیر

    واقعی اس طرح کی غلطی کا امکان بہت ہوتا ہے۔ سُنا ہے واٹس ایپ ایسی غلطیوں سے بچنے کے لئے کوئی فیچر متعارف کرانے والی ہے۔
Top