نتائج تلاش

  1. رانا

    قران کوئز 2017

    فَاصۡبِرۡ كَمَا صَبَرَ اُولُوۡا الۡعَزۡمِ مِنَ الرُّسُلِ وَلَا تَسۡتَعۡجِل لَّهُمۡ‌ؕ كَاَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡن مَا يُوۡعَدُوۡنَۙ لَمۡ يَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا سَاعَةً مِّنۡ نَّهَارٍ ‌ؕ بَلٰغٌ ۚ فَهَلۡ يُهۡلَكُ اِلَّا الۡقَوۡمُ الۡفٰسِقُوۡنَ‏ (سورہ احقاف آیت 36) ترجمہ: پس صبر کر جیسے اُولوالعزم...
  2. رانا

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    شکریہ مقدس بہنا۔ آپ بھی غیر فعال ہوگئیں ہے آجکل۔ یہ تو غلط بات ہے۔ :)
  3. رانا

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    بجا فرمایا لیکن میں تمام غیر فعال محفلین کی لسٹ نہیں بنا رہا تھا اور بنا بھی نہیں سکتا تھا کہ بہت سے اچھے خاصے پرانے اور بانی قسم کے فعال ممبران ہیں جو اب غیر فعال ہیں مثلا ماؤرا۔ اس لئے صرف ان کا ذکر کیا جن سے براہ راست بے تکلفانہ سا تعلق رہا تھا۔ بابا جی سے بھی بہت زیادہ واسطہ تو نہیں رہا لیکن...
  4. رانا

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    کیسے کریں۔ آپ کے لئے بطور خاص چھوڑا تھا۔:):)
  5. رانا

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    اتنے سلیقے سے تو آج تک کسی نے ہماری غیر فعالیت پر چابک نہیں برسائے۔:p اور یہ چیز ہم نے آپ سے سیکھی۔:):)
  6. رانا

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    ہاہاہا۔ بالکل درست۔ :) ہاں اور غالبا وہیں کے کسی وزٹ کی تصاویر انہوں نے شئیر کی تھیں۔ یہ میرے لئے نئی معلومات ہے۔ انہوں نے تو اپنی تصویر کسی شپ کے ساتھ بھی شئیر کی تھی اور ان کے مراسلوں سے مجھ پر کچھ ایسا تاثر تھا کہ شائد باقاعدہ نیوی میں ہوتے ہیں۔
  7. رانا

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    اس دھاگے میں کچھ ایسے محفلین کو یاد کرنا مقصود ہے جن سے بڑی اچھی یادیں وابستہ ہیں۔ البتہ جیسے ہم کم فعال رہتے ہیں ایسے ہی ان سے رابطے بھی کم رہے لیکن جتنا بھی ان کو دیکھا ان کا اچھا اور خوشگوار تاثر باقی رہ گیا۔ سب سے پہلے جب ہم نئے نئے یہاں نازل ہوئے تھے تو ایسے ہی محفل کی سالگرہ قریب تھی۔...
  8. رانا

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ ہمیں خاتون خانہ سے ملانے کی کیا ٹھہری؟:)
  9. رانا

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    بہت شکریہ احمد بھائی۔:) کچھ اس میں نبیل بھائی کے خطبے کا بھی ہاتھ ہے۔ وہ بھی بے ساختہ تھا۔:)
  10. رانا

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    پسندیدگی کا شکریہ عدنان بھائی۔:)
  11. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    مسئلہ ہماری ونڈوز کا ہے کہ بے چاری 32 بٹ ہے اور ایمولیٹرز تمام 64 بٹ کے آتے ہیں۔
  12. رانا

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    ہم نے کہہ دینا ہے کہ نبیل بھائی، لاریب نے شہہ دی تھی اور نبیل بھائی نے کہنا ہے ۔۔ ’’لاریب‘‘ (کوئی شک نہیں):)
  13. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    کوئی چھ ماہ قبل ایک خیال دل میں آیا تھا کہ محفل کے لئے اینڈرائیڈ ایپ بنائی جائے لیکن اس میں مسئلہ یہ تھا کہ ڈیٹا بیس تک رسائی نہ تھی۔ پھر ایک آسان حل یہ ملا کہ محفل کے اہم لنکس کی مدد سے ہی سادہ سی ایپ بنادی جائے۔ اس کا مقصد صرف اور صرف اردو محفل کی بارہویں سالگرہ پر ایک تحفہ پیش کرنا تھا ورنہ...
  14. رانا

    مجھے ابھی تک نہیں ملے دیکھنے کی تمنا ہے کوئی بھیج دے۔ :)

    مجھے ابھی تک نہیں ملے دیکھنے کی تمنا ہے کوئی بھیج دے۔ :)
  15. رانا

    قران کوئز 2017

    درست
  16. رانا

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    محفل کی بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کا خطبہ تو یہاں پر سب نے پڑھ ہی لیا ہوگا۔ لیکن بہت کم دوستوں کو علم ہے کہ نبیل بھائی کا خطبہ جو یہاں پبلک میں شئیر ہوتا ہے وہ بعینہ ویسا نہیں ہوتا جیسا وہ لکھتے ہیں۔:) اصل میں نبیل بھائی خطبہ لکھتے ہیں اور پھر دیگر منتظمین اور مدیران اس کی کانٹ چھانٹ کرکے...
  17. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    یہ ہماری طرف سے تحفہ:) :):):):):):):):):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):):):):):):):):) :):):):):):):):):):):):):):):):):) :):):):):)اردو محفل زندہ باد:):):):congrats: :):):):):)بارہویں سالگرہ مبارک:):):):best...
  18. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    اردو محفل کو کو یہ بارہواں سنگ میل بہت بہت مبارک ہو۔ بلاشبہ اردو محفل اس وقت انٹرنیٹ پر اردو کے حوالے سے سب سے بڑی چوپال ہے جہاں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والےاور مختلف خیال و نظریات رکھنے والے احباب صرف اردو کی محبت میں جمع ہیں۔ اللہ تعالیٰ اردو محفل کے لئے مزید ترقیات کا راستہ کھولتا چلا جائے۔
  19. رانا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    زبردست لاریب بہنا۔ میں بھی ابھی سالگرہ کی تقریب میں پہنچا تو یہی سوچ رہا تھا کہ کیک والا پورشن کدھر ہے۔ آخر کو آپ کے اسٹال پر نظر پڑی۔:)
  20. رانا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک

    تمام محفلین کو بارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک۔:birthday:
Top