نتائج تلاش

  1. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    یہاں صرف اتنا بتانے کی کوشش کی تھی کہ ان فلکیاتی اجسام کے اثرات زمین پر ہوتے ہیں چاہے ان کی نوعیت کوئی بھی ہو بہرحال یہ مادی اثرات ہیں جو آپ کو تسلیم ہیں۔ پھر موروثی اثرات کے تحت شخصیت میں جو بعض خصوصیات inherit ہوجاتی ہیں ان کی کیا توجیہ ہے؟ اسے ایک سوال سمجھیں کیونکہ خاکسار کو بھی علم نہیں کہ...
  2. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    جن بنیادی وجوہات کی بنیاد پر منطقی لگتا ہے ان میں سے ایک تو اوپر ایک بہنا نے مثال دی کہ چاند کے اثر سے مدوجزر کی کیفیت ہے۔ پھر چاند ہی کے اثر سے بعض سبزیوں اور پھلوں کے پکنے کی کفیت ہے۔ جیسے انار اور ککڑیوں کے متعلق پڑھا تھا کہ چاند کےاثر سے (جو کہ مادی یا بصورت روشنی کسی بھی وجہ سے ہوتا ہو) ان...
  3. رانا

    مبارکباد ماہی احمد کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو ماہی بہنا۔ :)
  4. رانا

    بارہویں سالگرہ بروج ،ستارے اور ان کا احوال

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: عدنان بھائی کمال لکھا ہے کسی نے۔ :)
  5. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    بہت شکریہ سعادت بھائی۔ انہیں انشاء اللہ ویک اینڈ پر مطالعہ کرتا ہوں۔
  6. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    ان چھ کے محفلی مزاج سے اگر کچھ شناسائی ہے تو کیا رائے ہے آپ کی ان کے مزاج وغیرہ میں مطابقت کے حوالے سے؟ آپ کا تو جوانی کا تجربہ بھی کافی رہا ہے اس حوالے سے۔ :)
  7. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    مجھے تو تمام اسٹارز کے نام بھی نہیں آتے کجا یہ کہ ان کے اثرات کی تفصیل۔ :) اسٹارز کے تحت قسمت بتانے جیسی باتوں پر میں بتا چکا ہوں کہ یقین نہیں ہے البتہ ان کے تحت مزاج و اطوار پر اثر مجھے کچھ حد تک منطقی لگتا ہے۔ بہرحال ابھی تک کوئی کینسیرین ہی نظر نہیں آیا یہاں کہ کچھ اندازہ لگایا جاسکے۔ :) یہ...
  8. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    اس مراسلے کو اپنی نصف بہتر سے دُور رکھیں۔اگر بیلن کا سامنا ہوہی جائے تو پرات سے رجوع کریں۔ :)
  9. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    اوہ اچھاااا۔ اب سمجھا عدنان بھائی مجھے ہر بے ضرر سے مراسلے پر بھی مثبت ریٹنگ سے کیوں نوازتے ہیں۔ ستاروں کے اثرات کچھ کچھ ثابت ہوتے جارہے ہیں اس لڑی میں۔ :p
  10. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    ہر دوسرا تیسرا جملہ لگتا ہے کہ میرے بارے میں ہی لکھا گیا ہے۔ پتہ نہیں ستاروں پر لکھنے والوں کے پاس ایسا فن کہاں سے آتا ہے کہ ایسے جملے استعمال کرتے ہیں جو ہرکسی کو اپنے متعلق ہی لگتے ہیں۔ :)
  11. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    اور کینسر کا بھی بتائیں۔ :) تابش بھائی کی وجہ سے قسم کھالی ہے کہ اردو میں اپنا اسٹار نہیں بولنا۔ :)
  12. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    اتنا رعب تو میں بھی اپنے ماتحتوں پر ڈال سکتا ہوں بشرطیکہ ان کے سی وی تک مجھے رسائی ہو۔ :)
  13. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    اب آپ کا ورگو ہوگیا ہے اس لنک کے مطابق۔ :) Virgo
  14. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    زبردست عائشہ بہنا۔ بہت عمدہ نکتہ اٹھایا ہے آپ نے۔ البتہ پھر بھی ریسرچ ہوجائے تو بہتر ہے کہ کہیں یہ استثناء میں نہ آتا ہو۔
  15. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    گوگل کیا تھا پتہ نہیں کون سا لنک آیا تھا۔ کروم کا انکوگنٹو موڈ کھلا ہوا تھا اس لئے ہسٹری بھی نہیں ہے۔ :) ہوسکتا ہے میں نے ہی غلط پڑھا ہو یا وہاں لکھا ہی غلط ہو۔
  16. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    مجھے بس اس حد تک دلچسپی ہے کہ یہ جانا جائے کہ کیا ایک جیسے برج رکھنے والوں کے مزاج، رویوں اور عادات میں کچھ مشترک ہوتا ہے یا نہیں۔ اس کے لئے انتظار کررہا ہوں کہ کب کوئی سائنسدانوں اور ریسرچرز کی ٹیم اس پر ریسرچ شروع کرتی ہے۔ :)
  17. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    کوئی یقین شقین بھی ہے کہ نہیں؟ :)
  18. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    آپ کا یقین ہے ستاروں پر؟ :)
  19. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    بھئی یہی تو چیک کرنا ہے۔ ایک ستارے کے کم از کم پانچ محفلین یہاں پتہ لگیں تو معلوم ہو کہ کتنی مطابقت ہے۔ :) ابھی تک تو کوئی دوسرا کینسر ہی نہیں آیا۔ :) ویسے اثرات کے بارے میں جو یہ نجومی حضرات بتاتے ہیں اس پر تو یقین نہیں ہے۔ لیکن اس بات پر یقین کیا جاسکتا ہے کہ ستاروں اور سیاروں کے کچھ نہ کچھ...
  20. رانا

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    دِن میں ستارے کہاں چمکتے ہیں بھلا؟ :p
Top