نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    filliping book software کے حوالے سے

    محترم ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ لنک دیکھیں۔ مجھے یہ سوفٹ ویئر درکار ہے۔ اگر کسی صاحب کے پاس مکمل سوفٹ ویئر ہو تو ارسال فرمائیں۔ شکر گزارہوں گا۔
  2. ذیشان حیدر

    ایف ٹی پی کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایف ٹی پی کیا ہے اور کس کام آتی ہے؟ اس کی ونڈوز ایکس پی میں‌کس طرح سیٹنگ کی جاتی ہے؟ اور کیا اس کے ذریعے اپنے کمپیوٹر سے کسی دوسرے کے کمپیوٹر پر فائلیں کس طرح بھجواسکتے ہیں اور اگر دوسرا کراچی میں کمپیوٹر ہو تو کیا اس کو بھی پہلے ایف ٹی پی کی سیٹنگ کمپیوٹر...
  3. ذیشان حیدر

    اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

    محترم دوستو السلام عیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اردو کی بورڈ‌ بنانے کےلئے قدریں کہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
  4. ذیشان حیدر

    موبائل سیم اور موبائل میموری کارڈ ڈیٹا ریکوری سوفٹ ویئر

    مجھے موبائل سم اور موبائل میموری کارڈز کےلئے ڈیٹا ریکوری سوفٹ ویئر درکار ہے۔ کسی صاحب کے پاس ڈیٹا ریکوری سوفٹ ویئر ہو جو لائسنس کے ساتھ ہو تو پی ایم کردیں۔ مشکور ہوں‌گا۔ والسلام
  5. ذیشان حیدر

    اردو محفل کے بارے میں

    محترم جناب مدیر صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں اردو محفل کا ممبر ہوں۔ میں اردو محفل کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ اردو محفل کب وجود میں آئی۔ اس کو کون کون صاحبان چلاتے ہیں ۔ اس کا سرور کہاں ہے اور کس طرح کام کرتا ہے۔شکریہ۔ امید ہے کہ اس کی کہانی ضرور شیئر کریں گے۔ والسلام
  6. ذیشان حیدر

    گذارش بابت ٹیٹوریل کو فرنٹ‌ پر لگایا جائے

    محترم ناظم صاحب! السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ وبرکاتہ ! میں نے ایکس میں کسٹم پیج کی سیٹنگ کا طریقہ کے عنوان سے ایک ٹیٹوریل اردو محفل کےلئے لکھا ہے۔ اس کو اردو محفل کے فرنٹ پیج پر لگا دیا جائے ۔ نوازش ہوگی۔ امید واثق ہے کہ ایسا ہی کریں‌گے۔ والسلام
  7. ذیشان حیدر

    مضمون ونڈوز ایکس پی میں کسٹم پیج کی سیٹنگ کا طریقہ کار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ونڈوز ایکس پی میں کسٹم پیج کی سیٹنگ کا طریقہ کار اُردو محفل کے عزیز ممبرز! ......................... السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری جانب سے عالم اسلام اور اردو محفل کے تمام ممبرز کو پیشگی عید مبارک کسٹم پیج کی سیٹنگ کی ضرورت اس وقت پیش آتی ہے جب ہمیں اپنے...
  8. ذیشان حیدر

    کلک کی فائل کا مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! ساتھیو میں کلک سوفٹ ویئر میں‌ ٹیکس باکس پر کلک کرتا ہوں تو یہ ایرر k2krmt.dll آتا ہے۔ کیا اس کا کوئی حل دریافت ہوچکا ہے ؟ اگرکسی کے پاس کلک صحیح حالت میں ہے جس میں اس کا ٹیکس باکس صحیح کام کر رہا ہو تو مہربانی فرماتےہوئے ارسال کریں۔ نوازش ہوگی۔ والسلام
  9. ذیشان حیدر

    کپڑوں پر زنگ کے داغ کس طرح ختم کیئے جائیں

    محترم ساتھیو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے حال ہی میں عید کے کپڑے سلوائے ۔ لیکن بدقسمتی سے بیگم صاحبہ کی غلطی کی وجہ سے اس پر زنگ کے داغ لگ گئے ہیں‌جو ایریل ، سرف ، بلیچ ، پٹھکری وغیرہ سے بھی نہیں‌گئے۔ کسی صاحب کے پاس زنگ کے داغ مٹانے کا کوئی بہترین ٹوٹکا ہو جس سے کپڑے بھی خراب نہ...
  10. ذیشان حیدر

    لوگ ان کا مسئلہ

    محترم مدیر صاحب السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ وبرکاتہ میرے ایک دوست جن کا یوزر نیم سمیع اللہ آفاقی ہے کا لوگ کا مسئلہ آتا ہے کمپیوٹر ان کو لوگ ان نہیں‌کرتا دوسری بات یہ ہے کہ ان کا یوزر نیم تبدیل بھی کرنا مقصود ہے وہ اپنا یوزر نیم ‘‘حافظ سمیع اللہ آفاقی’’ رکھنا چاہتے ہیں اس کےلئے مدد درکار ہے۔
  11. ذیشان حیدر

    حافظ دوست کے بارے میں‌

    محترم جناب ۔۔۔۔۔۔ مدیر صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک دفعہ میسنجر کے ذریعے عارف کریم صاحب نے بتایا کہ مدیر صاحب اردو محفل کو ‌حافظ دوست کی ضرورت ہے اس ضمن میرے ایک دوست جن کا نام سمیع اللہ آفاقی ہے نے اپنا لوگ ان بنایا ہے ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ شکریہ والسلام
  12. ذیشان حیدر

    نوکیا 3110سی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب میرے دوست کے پاس نوکیا 3110سی ہے۔ وہ چاہتے ہیں‌کہ اس میں‌اردو عربی لینگوئیج انسٹال ہو جائے ۔اس کا طریقہ کار کیا ہوگا اور اس کی لینگویج فائلیں‌کہاں‌سے دستیاب ہوں‌گے۔ مہربانی فرما کر مدد کریں۔
  13. ذیشان حیدر

    حج درخواست کے متعلق

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے ایک عزیز نے حج درخواست جمع کروائی ہے ۔ وہ اس سلسلے میں‌معلوم کرنا چاہتے ہیں‌کہ میرا نام لسٹ میں آیا ہے کہ نہیں۔ ‌اگر کسی صاحب کو اس کے انٹرنیٹ لنک کے بارے میں‌پتہ ہو تو مہربانی خاص فرماتے ہوئے مطلع فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
  14. ذیشان حیدر

    ریم کا مسئلہ

    میرے پاس آفس میں ایک ہی طرح کے چار کمپیوٹر ہیں۔ جس میں 128ریم لگی ہوئی ہیں لیکن وہ کمپیوٹر میں 64 ایم بی شو ہوتی ہیں‌۔ میں‌ نے کمپیوٹرز کی ریم کو ایک دوسرے کمپیوٹرز پر چیک کیا تو سب پر 64 ہی شو ہوتی ہے۔ میں‌کل 128 کی نئی ریم بازار سے خرید کر لایا ہوں ۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ وہ بھی 64 ہی شو ہوتی...
  15. ذیشان حیدر

    فحش ویب سائیٹ

    کیا فحش ویب سائیٹ روکنے کےلئے اپنے کمپیوٹر پر کوئی سافٹ ویئر انسٹال کیا جاسکتا ہے۔ جس سے فحش سائیٹ نہ کھلیں اور اگر ہے تو عنایت فرمائیں۔
  16. ذیشان حیدر

    Ghubar-e-Khatir%2000093.gif

    سے افسردہ رہنے لگی کہ یہاںسردی کا موسم بہت ہلکا ہوتا ہے۔ چھا؂نی کا کمانڈنگ افسر جو پچھلا جاڑہ یہاں‌بسر کرچکاہے ، کہتا تھا کہ پونا سے کچھ زیادہ سردی تھی لیکن وہ بھی بہ مشکل بارہدن تک رہی ہوگی۔ عام طور پر دسمبر اور جنوری کا موسم یہاں‌ایسا رہتا ہے جیسا دہلی اور پنجاب میں‌جاڑہ کے ابتدائی دنوں کا...
  17. ذیشان حیدر

    تصویر کے پکسلز کس طرح بڑھائوں

    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ! میرے پاس ایک تصویر ہے جس کے پکسلز بہت کم ہیں‌میں نے اُسے‌کورل میں‌ٹریسنا ہے لیکن جوں ہی بڑا کرتاہوں‌تصویر پھٹ جاتی ہے۔ میں چاہتا ہوں‌کہ اس کے پکسلز بڑھا لیے جائیں‌۔ تاکہ ٹریسنے میں‌ آسانی ہو اس کےلئے کونسا سوفٹ ویئر استعمال ہوگا ۔ میں‌اس بارے میں‌کافی پریشان...
  18. ذیشان حیدر

    قمیض‌ کے گلے کے ذیزائن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی محترم /محترمہ کے پاس لیڈیز قمیضوں کے گلوں‌کے ڈئزائن ہوں‌تو مہربانی فرما کر ارسال کریں ۔
  19. ذیشان حیدر

    پیج میکنگ سوفٹ ویئر کے حوالہ سے

    محترم دوستو! السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ وبرکاتہ اخبار والے پیج میکنگ سوفٹ ویئر استعمال کرتے ہیں ۔جس میں‌کالم وغیرہ کی (شاید کمپیوٹر ائزڈ ) پیسٹنگ کی جاتی ہے کیا کوئی صاحب اس سوفٹ ویئر کا نام بتا سکتا ہے اور اسکو کہاں سے سیکھاجاسکتا ہے۔ مطلع فرمائین۔ نوازش ہوگی۔
  20. ذیشان حیدر

    حضرت مولانا احمد علی لاہوریٌ‌ کا ترجمہ و تفسیر

    محترم ساتھیو! اگر کسی صاحب کے پاس حضرت مولانا احمد علی لاہوری ٌ کا ترجمہ و تفسیر پی ڈی ایف یا ورڈ کی شکل میں‌ یا پھر اس لنک ہوگا تو مجھے دے دیں‌۔ مہربانی خاص‌ہوگی۔ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
Top