قمیض‌ کے گلے کے ذیزائن

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر کسی محترم /محترمہ کے پاس لیڈیز قمیضوں کے گلوں‌کے ڈئزائن ہوں‌تو مہربانی فرما کر ارسال کریں ۔
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام ذیشان یہاں بہت سارے شلوار سوٹس کے ٹاپکس ہیں آپ وہاں دیکھ لیں
کچھ لنکس میں پوسٹ کر رہی ہوں وہاں دیکھ لیں اگر پھر بھی کام نا بنے تو بتا دیجئے گا

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=18910

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17306

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17303

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12683

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=23203
 

تعبیر

محفلین
کچھ میں بھی پوسٹ کر رہی ہوں امید ہے کہ کام بن جائے گا

iy087q.jpg


34y1or5.jpg



2sbsyf6.jpg



2rfcy8j.jpg



10nz19f.jpg



14e8hg3.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
مجھے تو گلے اور گلے والیاں بھی اچھی لگی ہیں تعبیر ایسی تصویریں ڈیمانڈ کے بغیر پوسٹ کرتی رہا کریں !

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
بہت شکریہ تعبیر اگر کچھ مرد حضرات کے لیے بھی ہوجائے تو کیا بات ہے

درویش جی اب مجھے مرد حضرات کے فیشنوں کا کیا پتہ:sad2:
وعدہ نہیں کرتی کوشش کروں گی کہ کچھ مل جائے
میں نے پہلے ہی کچھ کی تو ہیں یہاں شیروانی وغیرہ کے نام سے وہ دیکھ لیں پلیز :)

مجھے تو گلے اور گلے والیاں بھی اچھی لگی ہیں تعبیر ایسی تصویریں ڈیمانڈ کے بغیر پوسٹ کرتی رہا کریں !

مع السلام

:laughing: :laughing: :laughing:

جی جی بالکل :laughing:
علی آپ کہاں ہو ویسے :confused: میں ترس گئی ہوں آپ کے جملوں پر مسکرانے کو :(
 
Top