فحش ویب سائیٹ

ذیشان حیدر

محفلین
کیا فحش ویب سائیٹ روکنے کےلئے اپنے کمپیوٹر پر کوئی سافٹ ویئر انسٹال کیا جاسکتا ہے۔ جس سے فحش سائیٹ نہ کھلیں اور اگر ہے تو عنایت فرمائیں۔
 

مغزل

محفلین
ذیشان صاحب۔

اردو زبان چونکہ ھمیں بہت ہی پیاری لگتی ہے اس لئے اسے بولنے والے پھیلانے والے اور اس کی ترویج وتوسیع کیلئے دن رات ان تھک محنت کرنے والے ہماری اردو پیاری اردو کی انتظامیہ اور مشارکین حضرات کیلئے ایک نایاب تحفہ انٹریٹ کے استعمال کے دوران "خود"کو اور اپنے ننھے منے بچوں کو جنسی اور فحش ویب سائیٹ سے دور رکھنے والے اس پروگرام کو آج میں آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ انتظامیہ سے امید ہے کہ اسے عام کرنے کیلئے متعلقہ اقدامات اٹھایا ۔۔۔ وما علینا الا البلاغ۔
اس کی کلید بھی رکھی جاسکتی ہے ۔ اگر ڈر ہو تو گڈ مڈ پاسورڈ ڈالدیں تاکہ آپ بھی محفوظ رھیں۔ دئے گئے پتے سے پروگرام اتارئیے: پروگرام سے متعلق مکمل معلومات یہاں دستیاب ہیں چونکہ یہ پروگرام منقول ہے اس لئے حوالہ دینا ضروری سمجھا گیا

میں بھی یہی استعمال کرتا ہوں ۔،

بشکریہ : سویٹ جویریہ
 

Bint ul Islam

محفلین
السلام علیکم یہ ویب تو نہیں چل رہی برائے مہربانی مجھے بھی ایسا کوئی پروگرام چاہیے جو سیف ہو
 

mujeeb mansoor

محفلین
میرے پاس اس کا کوئی مستقل حل تو نہیں ہے ،البۃ ایک مشورہ ہے کہ
آدمی غیر ضروری سائیٹس کبھی بھی استعمال نہ کرے
میرے ساتھ الحمدللہ کوئی ایسا مسئلہ درپیش نہیں ہوتا​
 
Top