نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    قرآن پاک کی تلاوت کی ویب سائٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دوستو،ساتھیو! دنیا کے بہترین قرإ حضرات کی تلاوت اس لنک پر کلک کیجئے۔اورمیرے لئے دُعا کیجئے۔
  2. ذیشان حیدر

    بھوک سب کا گلا گھونٹ دیتی ہے

    بھوک سب کا گلا گھونٹ‌دیتی ہے فن کا منبع فن کی روح ہے جب روٹی اور فن مل جاتے ہیں‌تو انسان تاج محل تعمیر کرتا ہے اہرام مصر بناتا ہے الحمرإ کے طلسماتی محلات کی بنیاد ڈالتا ہے کالی داس شکنتلا، ملٹن گمشدہ جنت، اور اقبال جاوید نامہ لکھتا ہے۔ لیکن جب فن سے روٹی بچھڑ جاتی ہے تو شکنتلا مر جاتی ہے،...
  3. ذیشان حیدر

    کیا میں‌کوئی مدد کرسکتا ہوں‌؟

    محترم ساتھیو! السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ وبرکاتہ ! امید کرتا ہوں‌کہ اردو لائبریری ٹیم اپنا کام بڑی محنت سے کر رہے ہوں‌گے ۔ میں‌ایک دینی ادارے میں‌ملازم ہوں۔ جہاں‌مجھے تقریبآ سات گھنٹے انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ میں‌ایک اردو کمپوزر بھی ہوں۔ میں اردو لائبریری میں‌اپنی خدمات سرانجام دینے کا خواہش...
  4. ذیشان حیدر

    انور مسعود انور مسعودو دیگران کی مزاحیہ شاعری

    محترم دوستو! اس لنک پر کلک کریں‌اور انور مسعود صاحب اور دیگران کی مزے دار شاعری سے لطف اندوز ہوں‌
  5. ذیشان حیدر

    اپنے جواب میں تصاویر کس طرح ایڈ کروں‌

    محترم نبیل بھائی السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے کمپیوٹر میں‌کچھ تصاویر ہیں جو کہ میں‌ایڈ کرنا چاہتا ہوں‌مثلآ جس طرح‌کسی صاحب مرقع زریں میں‌پوری کتاب تصاویری شکل میں‌بھیجی ہے اس کا مجھے طریقہ کار نہیں‌ آرہا میں جب بھی تصایر کے آئیکن پر کلک کرتا ہوں‌تو (برائے مہربانی اپنی تصویر کا یو آر...
  6. ذیشان حیدر

    ان پیج کے بارے میں‌چند سوالات

    محترم ساتھیو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان پیج کے Insert Menuمیں کچھ Index Entry اور Utilities Menuمیں Auto Index، Generate IndexاورTable of Contents میں کس طرح کام کرنا ہے اس بارے میں کچھ سمجھادیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ والسلام
  7. ذیشان حیدر

    یہ لنک دیکھئیے

    محترم جناب یہ لنک دیکھئیے اور اگر کوئی صاحب اس کا اردو ترجمہ کر دے تو صدقہ جاریہ ہو جائے گا ۔ عوام الناس کےلئے
  8. ذیشان حیدر

    درخواست بمراد دئیے جانے اجازت فورم قرآن وسنت بابت نیا موضوع /جواب

    محترم /محترمہ مورڈیٹر صاحب/صاحبہ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک دینی ادارے سے تعلق رکھتا ہوں ۔مجھے قرآن وسنت کے متعلق کتابیں/معلومات چاہیے ہوتی ہے۔مجھے ‌قرآن وسنت کے فورم میں نیا موضوع و جواب لکھنے کی اجازت مرحمت فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
  9. ذیشان حیدر

    قرآن کا ترجمہ اور تفسیر

    محترم ساتھیو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں معذرت چاہتا ہوں کہ قرآن متعلق سوال اس جگہ پر ارسال کررہاہوں کیونکہ مجھے قرآن و سنت کے فورم میں‌اجازت نہیں‌ہے (منتظم اعلیٰ جناب نبیل صاحب سے گزارش ہے کہ مجھے بھی اس فارم میں موضوع لکھنے کی اجازت فرمائیں) اور دوسری بات یہ ہے کہ کسی صاحب کے پاس...
  10. ذیشان حیدر

    آواز کیسے بڑھائوں

    محترم ساتھیو! ہمارے ادارے میں پچھلے دنوں‌اصلاحی بیانات ہوئے میری ذمہ داری ریکارڈنگ کی تھی جو میں نے کمپیوٹر پر کرنی تھی میں نے غلطی یہ کی کہ ایمپلی فائر کا استعمال نہیں کیا اور ڈائریکٹ مائک کی تار کمپیوٹر کے سا؂نڈ کارڈ میں‌لگا دی اورخودآرام سے بیٹھ گیا لیکن جب میں نے آواز سنی تو وہ بہت ہی آہستہ...
  11. ذیشان حیدر

    یوم تکبیر سے حوالے سے

    محترم ساتھیو! میری بھانجی نے یوم تکبیر والے دن سکول میں‌تقریر کرنی ہے اگر کسی کے پاس یوم تکبیر کے حوالے سے کچھ مواد وغیرہ ہو تو ارسال فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
  12. ذیشان حیدر

    سی ڈی / ڈی وی ڈی کا امیج کیسے بنایا جائے۔

    محترم ساتھیو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرے پاس سام سنگ کا ڈی وی ڈی رائیٹر ہے اس کے ساتھ مجھے ایک سی ڈی ملی جس میں نیرو ایکسپریس7 کا ورژن 4۔6۔9۔7ملی۔ میں‌چاہتا ہوں کہ میں‌کچھ سی ڈیز کا امیج بنا کر اپنے پاس محفوظ کر لوں‌ اور بعد میں‌ان کو بلینک سی ڈیز پر کاپی کر لیا کروں ۔ مجھے طریقہ...
  13. ذیشان حیدر

    اوور رائٹ شدہ فائل کیسے حاصل کی جائے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرے پاس ایک microsoft accessکی فائل تھی جس میں میرا بہت ہی ضروری ڈیٹا تھا ایک ساتھی میرے پاس یوایس بی میں اسی نام کی فائل لے آئے جو کہ میں نے اپنے متعلقہ فولڈر میں غلطی سے اوور رائٹ کردی ہے اب ان صاحب کا ڈیٹا تو میرےپاس آگیا ہے لیکن میرا ڈیٹاوالی فائل غائب...
  14. ذیشان حیدر

    استاد محترم جناب شعیب سعید شوبی صاحب

    استاد محترم جناب شعیب سعید شوبی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! حضرت میں اس پر کام کرنا چاہ رہا تھا ۔ آپ ذرہ یہ لنک دیکھیں‌ الفاظ کے اوپر کلک کریں سے آواز سنائی دیتی ہے۔ دراصل میں‌ایک نورانی قاعدہ بنانا چاہ رہا تھا جس میں الفاظ کے اوپر کلک کرنے سے آواز سنائی دے ۔اس کے علاوہ میں‌چاہ...
  15. ذیشان حیدر

    فرنٹ پیج میں‌پلیئر کا مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم ساتھیو میں نے فرنٹ پیج میں لفظ ا (الف) لکھا اس کا ہائپر لنک دیا جس میں ٓڈیو آواز (الف) ہے میں چاہتا ہوں کہ صرف آواز آئے میڈیا پلئر نہ کھلے ۔ کیا ایسا ممکن ہے تو مہربانی فرما کر مطلع فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
  16. ذیشان حیدر

    اردو او سی آر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ساتھیو! میرے پاس اردو کا مواد ہے جو کہ میں سکینر کی مدد سے سکین کر کے مائیکروسافٹ ورڈ میں‌لانا چاہتا ہوں مثلآ جیسے ہم انگریزی مواد کو سکین کر کے ان الفاظ کو ورڈ میں لاسکتے ہیں کیا اردو کو بھی لاسکتے ہیں ۔اگر لاسکتے ہیں تو کس طرح کونسا سوفٹ ویئر استعمال ہوگا۔...
  17. ذیشان حیدر

    ویڈو سے آڈیو کیسے حاصل کی جاسکتی ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ساتھیو! میرے پاس ایک وڈیو فلم ہے جس کی میں‌صرف آڈیو حاصل کرنا چاہتا ہوں کیا آپ بتاسکتے ہیں‌کہ ونڈوز میڈیا پلیئر میں ویڈیو فلم میں‌صرف آڈیو کس طرح حاصل کی جاسکتی ہے ۔ تفصیلآ جواب ارسال فرمائیں۔ اور کوڈک کہاں‌سے انسٹال کرنے ہیں‌اور کیسے کرنے ہیں‌۔ نواز ش ہوگی ۔
  18. ذیشان حیدر

    شعبہ الیکٹرونکس

    محترم مدیر، ناظمین صاحبانِ اردو محفل السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب میری آپ سے گزارش ہے کہ جس طرح‌آپ نے آئی ٹی کے سوال و جواب کا شعبہ رکھا ہوا ہے اسی طرح اردو محفل میں‌شعبہ الیکٹرونکس بھی رکھا جائے جس میں ابتدائی الیکٹرونکس اس کی فالٹ فائنڈنگ ، پرزہ جات کی معلومات وغیرہ شیئر کی...
  19. ذیشان حیدر

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    محترم برادران! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرے ذہن میں‌روزانہ ایک بات گھومتی رہتی ہے کہ جس طرح جمیل نوری نستعلیق ، جمیل کشیدہ فونٹ یا دوسرے فونٹس وغیرہ بنائے گئے ہیں اگر انہی کو ڈوٹڈ (Doted)کی شکل میں بنا دیا جائے تو کیسا رہے گا ۔ دراصل میں چاہتا ہوں کہ جو چھوٹے بچے جن کو پڑھنا لکھنا...
  20. ذیشان حیدر

    TTF to UTF کنورٹر

    محترم دوستو! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! بھائی میں کچھ فونٹس کو ٹی ٹی ایف سے یو ٹی ایف میں کنورٹ کرنا چاہتاہوں اگر کسی صاحب کےپاس کنورٹر ہو گا دے دیجئے یا اس کا کوئی اور حل ہو تو بتا دیجئے نوازش ہوگی اللہ تعالیٰ آپ سبکو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
Top