یوم تکبیر سے حوالے سے

ذیشان حیدر

محفلین
محترم ساتھیو!
میری بھانجی نے یوم تکبیر والے دن سکول میں‌تقریر کرنی ہے اگر کسی کے پاس یوم تکبیر کے حوالے سے کچھ مواد وغیرہ ہو تو ارسال فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
 

خرم

محفلین
فرخ بھیا اس میں نواز شریف کی بجائے اگر پاکستان کر دیا جائے تو کیسا رہے :)
 
Top